نتائج تلاش

  1. زین

    تھانہ اردو محفل

    اررےےےےے کون تنگ کررہا ہے ،عمران خان ۔کہیں‌مشرف صاحب سے کوئی پنگا منگا تو نہیں‌لیا آپ نے
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    زیادہ دیر آنکھیں بند نہ رکھ سکا، سو واپس آگیا ۔
  3. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    باہر کا موسم بہتر ہے اور اندر کا بھی ذہن کے جھروکے میں جب کوئی صدا ابھرے آنکھیں بھیگ جاتی ہیں بارشوں کے موسم میں‌
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    رہنے دیجئے ، تین دنوں سے ٹھیک طرح سویا نہیں اس لیے آج خواب خرگو ش کے مزے لینے کا ارادہ ہے
  5. زین

    ممبرز کے گروپ

    بس میں سمجھ گیا اس سوال کا جواب بھی مل گیا
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ڈرا ڈرا کر سب کو بھاگنے پر مجبور کردونگا۔ (کیونکہ یہ ڈھول نہیں‌گولیاں چلنے کی آوازیں ہیں )
  7. زین

    ممبرز کے گروپ

    شمشاد بھائی!!!پچھلے مراسلات پرھ لیجئے ۔ خصوصامیرے اور جیا رائو کے مراسلات پھر بتائیں آپ کون سے گروپ میں ہے ؟
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    دمادم مست قلندر ََََ
  9. زین

    ممبرز کے گروپ

    زرداری مولوی تو نہیں جو حلوہ کھائے گا؟؟؟؟؟؟؟؟
  10. زین

    ممبرز کے گروپ

    زرداری کیا کیا کھاتا ہے (جو ابھی تک دوڑ میں اول ہے )آپ کو پتہ ہے ؟؟
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    حیران ہوں میں ، فہیم یہاں کیسے آگیا؟
  12. زین

    ممبرز کے گروپ

    :boxing::boxing::box: نیوز کے ساتھ کھیلتا رہتا ہوں‌:hatoff: اندر کی باتیں ہیں ، پردہ رہنے دو تواچھا ہوگا بھائی اب وہ بوڑھے ہوچکے ہیں دوڑنا اب ان کی بس کی بات نہیں‌ :grin:
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ٹوٹ بٹوٹ کے مرغے کس نے دیکھے ہیں؟
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    بھئی شمشاد !یہ کیا کہہ رہے ہیں ،آپ؟؟؟؟؟
  15. زین

    ممبرز کے گروپ

    وہ تو منظرنامے سے ہٹ چکے ہیں اورآجکل رپوشی اختیار کئے ہوئے ہیں
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    یہ بات ہے تو ہم اپنا منہ بند رکھتے ہیں (لیکن یہ بڑا مشکل کام ہے ) لگ جائے زمانے کی ہوا جانے اسے کب وہ شخص بھی انسان ہے کچھ کہہ نہیں سکتے
  17. زین

    ممبرز کے گروپ

    عزیز امین اور فہیم کیا زبردست گروپ ہے
  18. زین

    ممبرز کے گروپ

    عزیز امین صاحب کے پاس جمع کرادیئے ہیں‌ثبوت
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    وہ ہوا کھانی چاہیئے جس سے پیٹ میں خرابی پیدا نہ ہو
  20. زین

    میڈیا کے منفی اثرات

    تو لکھیئے ، آپ کو کس نےر وکا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
Top