نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    لگ جائے زمانے کی ہوا کسی کو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. زین

    ممبرز کے گروپ

    گھیسٹ کر لے جانا ، یہ تو ظلم کے زمرے میں آتا ہے اور ظالمانہ حرکتوں کی اجازت بالکل بھی نہیں‌
  3. زین

    ممبرز کے گروپ

    اس کا ""مطبل"" ہے آپ ""معصوم اور شریف بچے"" کا مذاق اڑارہی ہیں‌
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    کوئی خواہش نہیں‌رہی دل میں‌
  5. زین

    ممبرز کے گروپ

    :eek: ہائے اللہ میں اور معصوم ۔ اپنا نام تبدیل کرکے معصوم خان رکھ دیتا ہوں ویسے میں بہت ""شریف بچہ ""ہوں
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    غم کی دکان کھول کے بیٹھا ہوا تھا.................. -------- جی بالکل ! لیکن ہر بات کی اجازت مجھ سے کیوں‌مانگی جارہی ہے ؟
  7. زین

    ممبرز کے گروپ

    میں تو ہر وقت رونے والا منہ بنائے پھرتا رہتا ہوں (ناراض بچوں کی طرح)
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ظالمانہ حرکتوں کی بالکل بھی اجازت نہیں
  9. زین

    ممبرز کے گروپ

    :eek::eek::eek: آپ کے دانت پہلی بار دیکھے ہیں‌ اور میں‌نے کب یہ کہا کہ کسی نے منع کیا، میں‌تو فہیم بھائی کو جواب دے رہا تھا
  10. زین

    ممبرز کے گروپ

    :hatoff: آپ آجکل غائب ہیں اس لیئے مجھے اندازہ نہیں کہ آ پ کو کس گروپ میں شامل کیا جائے
  11. زین

    ممبرز کے گروپ

    الف بے والے دھاگے میں‌تو میں ہر وقت ہوتا ہوں‌۔
  12. زین

    بھارت میں عورتوں کی آبروریزی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ، خصوصی رپورٹ

    عندلیب باجی ! پہلی خبر اور اس خبر میں‌زمین آسمان کا فرق ہے ۔ باقی مزید بحث‌میں‌نہیں‌کرنا چاہتا ۔
  13. زین

    ممبرز کے گروپ

    میرے ساتھ تو سب ہیں ( ایک دو کے علاوہ )
  14. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  15. زین

    ممبرز کے گروپ

    آپ میرے گروپ میں شامل ہوسکتی ہیں‌
  16. زین

    بھارت میں عورتوں کی آبروریزی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ، خصوصی رپورٹ

    جی ہاں خبر پاکستانی میڈیا ہی کی ہے ۔ مجھے تو اس بات کی سمجھ نہیں‌آئی کہ بھارت یا ہندوستان میں‌کیا فرق ہے اور آپ کو کیوں برا لگا ۔ اگر اس کی وضاحت کردیں تو مہربانی ہوگی کیونکہ مجھے اس بات کا قطعی علم نہیں شکریہ والسلام
  17. زین

    آسٹریلیا میں قدیم قبائل کی خواتین نے قبائلی جنگوں کے خاتمے کیلئے اپنے نومولود......

    جو خبر میں‌بی بی سی یا دوسری کسی ویب سائٹ سے لیتا ہوں اس کا حوالہ بھی ضرور دیتا ہوں اور یہ خبر میں‌نے کسی ویب سائٹ سے نہیں لی ۔
  18. زین

    قدرت کے رنگ -- سنڈیوں کے سنگ

    بچ کے رہنا ،بابا !!!!!!!!!!!!!
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ٹوٹی ہوئی منڈیر پہ چھوٹا سا اک دیا باقی شعر آپ خود مکمل کریں‌
  20. زین

    دبئی میں ایٹلانٹس ہوٹل کا افتتاح

    بس یہی دوڑ ہے اس دور کے انسانوں کی تیری دیوار سے اونچی میری دیوار بنے اب اس شعر کو اس طرح ہونا چاہیئے بس یہی دوڑ ہے اس دور کے انسانوں کی تیری عمارت سے اونچی میری عمارت بنے
Top