بادآم کھایا کرو، ویسے بھی آج کل کراچی والوں کا دماغ کام نہیںکرتا، پورے دن ہنگامے جو ہوتے ہیں، پہلے یہی حال ہمارا تھا ۔
سردی تو یہاں زبردست ہے لیکن میںہیٹر نہیںجلاتا صرف سونے سے قبل کچھ دیر کے لیے جلاتا ہوں
یہ تو مجھے بھی پتہ نہیں، میں پورٹل کی بجائے نئے پیغامات ہی ہمیشہ چیک کرتا ہوں۔
شکر کرو میںتو آپ کو ابھی بوڑھا ظاہر کرنے والا تھا اور پھر جو نئی تحقیق کی گئی ہے اس کا پہلا تجربہ آپ پر کرتا ۔