بس یہی دوڑ ہے اس دور کے انسانوںکی
تیری دیوار سے اونچی میری دیوار بنے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عندلیب باجی !کبھی کبھی موڈشاعرانہ ہوجاتا ہے ورنہ ہمیں شاعری سے کبھی اتنا لگائونہیں رہا
ہممممممممممم ۔ اب کچھ بلوچستان کی صورتحال پر بھی بحث ہونی چاہیئے ، جو کچھ کراچی میںہورہا ہے وہی کچھ یہاںبھی ہورہا ہے ۔کہا جارہا ہے کہ یہاںبھی امریکہ ، اسرائیل ،افغانستان اور بھارت مداخلت کرہا ہے ۔
:laugh:
لگتا ہے آج ہسپتال میں پھر کسی مریض سے جھگڑا ہوگیا ہے
فاروقی تو چلا گیا :cry::roll:
طالوت کے ساتھ ساتھ فہیم اور شمشاد بھی اپنے گرو پ میںشامل ہیں
:laugh:
:hatoff::laugh:
بہانے نہیںبنارہا ، یہ تو آج کل کچھ مصروفیات کم ہیں اس لیے محفل میںزیادہ نظر آتا ہوں اور ""گولیا ں شولیاں"" تو وہاں بھی بہت چلتی ہیں
:mad::mad::mad::mad:
:mad: میرا دل واقعی ٹوٹ گیا اس لیے اتنی دیر بعد یہ دھاگہ نظر آیا
دل تو اپنا اداس ہے ناصر
شہر کیوں سائیں سائیںکرتا ہے
کون سے ""دل والے ""