متحدہ عرب امارات کے یوم آزادی کے موقع پر (آج) دنیا کا آتش بازی کا سب سے بڑا مظاہرہ ہوگا
ابوظہبی ........متحدہ عرب امارات کے یوم آزادی کے دن کے موقع پر (آج) منگل کو دنیا کا سب سے بڑا آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ شاہی محل سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات کا (آج) دو دسمبر کو 37...