الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

صبح ناشتے کے لئے بھی ساگ رکھا ہے ناں اپیا تو اسے کھاتے ہوئے آپ کا سوال ضڑور یاد آجائے گا ان شاء اللہ۔ اور الحمد للہ اپیا مجھے بہت سارے کھانے پکانا نہ صرف زبانی آتا ہے بلکہ دو سال کا تجربہ بھی ہے۔
 

زین

لائبریرین
غیر معمولی باتیں ہورہی ہیں یا معمولی ؟؟
ویسے مجھ بے چارے کو کچھ پکانا نہیں آتا
 

زین

لائبریرین
میں گفتگو کا رخ موڑ دیتا ہوں لیکن سوال یہ ہے کہ گفتگو کس موضو ع پر کی جائے ؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top