الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

ضرور بتاؤں گا اپیا لیکن پہلے آُ اپنے احوال تو سنائیں کہ کن چیزوں نے آج دن بھر آُ کو مصروف رکھا۔ اور یہ اپنی زونی بٹیا کب آئیں؟ کیسے مزاج ہیں بیٹا۔
 

عندلیب

محفلین
طریقہ سے بتاتی ہوں‌یہاں سب کی چھٹیاں‌شروع ہوگئی ہیں‌، آج سب نے روزہ رکھا تھا ، سحر کی تیاری میں ہی ساری رات گزر گئی سحر کے بعد سونا ہوا ظہر تک تو سوتی رہ گئی پھر بچوں کا کھانا وگیرہ ۔ پھر افطار کی تیاری ابھی افطار کے بعد فرصت ملی تو پہلے محفل میں حاضر ہوں ۔
 
قابلیت کا سبب جان گیا آپ ایک حرف آگے کا پوسٹ کرتی ہیں اس امید میں‌کہ کوئی خدا کا بندہ اس بیچ وارد ہو ہی جائے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top