الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ضروری نہیں صرف مہندی اور بھی تیاریاں ہوتی ہیں نہ ۔۔ ویسے عندلیب سسٹر آپ واقعی مہندی نہیں لگاتیں ؟
 

عندلیب

محفلین
ط سے کیا کہوں میں مہندی لگا کے بیٹھ جاوں تو سب کام کون کرئیگا ، ویسے ہمارے وہ زبردستی کرتے ہین تو کبھی کبھی لگا لیتی ہوں ۔
 

سارہ خان

محفلین
ظلم نہ کیا کریں اپنے آپ پر مہندی نہ لگا کر ۔۔۔۔ اور ان پر بھی۔۔۔:tounge:

سارے کام ختم کر کے بھی تو لگائی جا سکتی ہے نہ ۔۔ بے بیاں تو لگاتی ہی ہونگیں ؟
 

زین

لائبریرین
ہممممممم۔
آپ اپنے اعداد و شمار اکٹھے کرلیجئے ۔دھاگے کے 100 صفحات مکمل ہوگئے ہیں‌۔
 
یہ لیجیئے جناب اعداد و شمار حاضر ہیں۔
.
کل پيغامات 998

ابن سعید 253
عندلیب 182
شمشاد 151
زین زیڈ ایف 119
الف نظامی 74
سارہ خان 54
م۔م۔مغل 38
جہانزیب 20
عمار خاں 19
وجی 15
گرو جی 13
محمداحمد 12
تعبیر 9
الف عین 8
جیا راؤ 7
زونی 7
fahim 7
ظفری 4
خوشی 3
زھرا علوی 1
umeedaurmohabbat 1
مرک 1
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top