نتائج تلاش

  1. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ارےےےےےےےےے آپ نے کہا تھا نا کہ عید کی مصروفیات ہیں اس لیے کسی نے یاد نہیں کیا ، شمشاد بھائی آتے تو روز ہی ہیں لیکن کچھ دیر کے لیے
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    وعلیکم السلام آج شمشاد بھائی نہیں‌ہے رجسٹرڈ بھی وہ اپنے ساتھ لے گئے ہیں‌اس لیے آپ کی حاضری نہیں لگائی جاسکتی
  3. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ممممم ادھر بھی یہی حال ہے عیدی پھیکی پھیکی ہی ہے میرا تو دل ہی نہیں کررہا عید کے لیے ابھی تک کچھ نہیں لیا
  4. زین

    اردو محفل کی فضا

    :laugh::laugh::laugh: آپ تو خطرناک ’’’’بھائی ‘‘‘‘لگ رہی ہیں‌:grin::laugh:
  5. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    کون ؟؟؟ ہم خود آپ کے پیچھے پیچھے چل رہے ہیں‌
  6. زین

    شمشاد: آپ کے اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    آپ کے خیال میں‌اور کتنا ہونا چاہیئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    عجیب بات کہہ دی آپ نے ؟ میں‌نے تو ابھی تک آپ کو طریقہ ہی نہیں‌بتایا
  8. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    یعنی بارش وہاں بھی ہورہی ہے ۔ اور اندر کے موسم کا حال تو لکھا ہی نہیں‌آپ نے ؟؟؟(شمشاد بھائی نہیں‌ہے ، ان کی ذمہ داری میرے سر پر آگئی ہے ۔’’پوچھنے کی ذمہ داری ‘‘)
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    طریقہ میرا استعمال کیا کرو پھر معانقہ نہیں‌ہوا کرے گا ۔
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    صاحب ،یہ کیا اپنے آپ سے باتیں کرنے لگے ہو؟؟؟
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    سب اسی چکر میں آگئے ہیں
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    زین اور ذین میں‌فرق کیا ہے ؟؟؟ میرا نام کس نے رکھا ہے یہ تو میں‌نے آج تک گھر والوں سے پوچھا ہی نہیں ۔ آج تو ممکن نہیں کل جاکر پوچھوں گا، انشاء اللہ
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ’’ذ ین ‘‘اس طرح کیوں نہیں لکھا جاتا؟؟؟؟
  14. زین

    اردو محفل کی فضا

    ہا ہا ہا ہا ۔ انہیں پہلے ہی X-2(ایکس ٹو )کا خطاب دیا جاچکا ہے
  15. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    آپ کے بھی تو دو ڈبے بن گئے ہیں وہ بھی ہرے والے ڈبے لیکن ہم تو نہ اِدھر کے رہے اور نہ اُدھر کے
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    دنیا تجھے اس موڑ پہ لے آئے گی آخر ہنسنا تو دور کی بات ہے رو بھی نہ سکو گے
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    تو آپ کس سے ؟؟؟ کس سے ڈرتی ہیں؟
  18. زین

    اردو محفل کی فضا

    آپ کے پا س کیا کیا ہے ؟؟
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16) لیجئے نیا دھاگہ کھول دیا ہے ۔ اب شروع ہوجائیں
  20. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    پھر ٹھیک ہے بھائی اب نیا دھاگہ شروع کریں
Top