نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ذرا ادھر ادھر کی خبر لینے گئے تھے اسی میں رات گزر گئی ارادہ تھا شہر سےباہر جانے کا ، لیکن وہ بھی صرف ارادہ ہی رہ گیا ۔
  2. زین

    اردو محفل کی فضا

    غصہ آتا ہے لیکن اتنا نہیں آتا جتنا آپ کو غصہ آتا ہے
  3. زین

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    آپ کا رویہ کافی جارحانہ ہے
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    وعلیکم السلام خیر مبارک اور میری طرف سے بھی تمام اہلیان محفل کو عید مبارک
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    دن بھر سویا رہا میں تو ،بکرے کا کام والد صاحب اور باقی گھر والوں نے تمام کردیا
  6. زین

    شادی کا کارڈ :: اردو یا انگریزی ؟؟

    ہمارے ہاں اردو کے ساتھ ساتھ علاقائی زبانوں پشتو اور بلوچی بھی کارڈ بنتے ہیں جبکہ انگلش میں کارڈ بنانے کا رجحان بھی بڑھ رہا ہے
  7. زین

    مبارکباد عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟

    میری جن سے ملنے کی خواہش ہے ان سے ملنا ممکن ہی نہیں
  8. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  9. زین

    اردو محفل کی فضا

    توبہ توبہ اتناغصہ ِِِِِ
  10. زین

    اردو محفل کی فضا

    سمجھ نہیں آرہا ، آپ کیا کہنے چاہتے ہیں؟
  11. زین

    اردو محفل کی فضا

    جناب جب تک آپ خود دلچسپی نہیں دکھائینگے اور کام نہیں‌کرینگے تو باقی لوگ کیسے تعاون کرسکتے ہیں؟؟
  12. زین

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    کیا یہ بھی آپ کی پرجوش تقریر کے کا حصہ ہے :confused: :grin::grin::grin:
  13. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ہمارا بھی دل کرتا ہے انڈیا جانے کا
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ثمرین سے بھی کہہ دیجئے کہ انتظار کریں
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    توانوں کی ہوگیا ؟؟؟؟ اور پپو کون ے ؟
  17. زین

    تعارف ’’ابن ِ عادل ‘‘ صاحب کو اردو محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید

    ابنِ عادل صاحب! ہم آپ کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے کہ آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا
  18. زین

    مبارکباد عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ مبارک !!

    آمین۔ آپ کو اور تمام اہلیان محفل کو عید مبارک اپنی خوشیوں میں سب کو یاد رکھیں ۔
  19. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
  20. زین

    Girls subtract 2 & boys add 2

    50+2= 52 ........
Top