:laugh::laugh::laugh:
میرے پاس بھی ان سے متعلق رپورٹس دستیاب ہیں لیکن میںپیش نہیں کرسکتا۔
فہیم !آپ بھی خفیہ ایجنسی کے بندے معلوم ہوتے ہیں۔ میرے متعلق کیا رپورٹس ہیں آپ کے پاس؟؟
:grin1::grin1:۔اچھے بہانے بنالیتے ہو۔
اندازہ تو پہلی ہی آپ کی باتوںسے ہوگیا تھا کہ آپ کتنے ہینڈ سم اور سمارٹ ہو:grin:
ویسے حیران کن بات ہے میںنے جو اندازہ لگایا تھا وہ 90 فیصد درست نکلا۔
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید