نتائج تلاش

  1. زین

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    شکریہ ۔ اور ظہیر اشرف کے معنی کیا ہے ؟
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    نہیں بھائی ۔ خود بچے جو ٹھہرے :)
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    لیجئے ہمیں کیوں سمجھ نہیں‌آئے گی آپ کی بات۔ خیر ۔ آپ بتائیں کہ اس دور میں‌کونسی شہادتیں دینا ضروری ہیں ؟
  4. زین

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    اب اپنا اصل نام بھی بتادیجئے ۔ ۔۔
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    کیا بتاؤ ں، ویڈیو کا کام ہمارا نہیں ۔۔۔۔۔۔ورنہ ویڈیو بھی فراہم کردیتا ۔ ایک رپورٹ نظر سے گزری تھی اگر ملی تو پیش کردونگا۔ اس میں‌کافی ساری معلومات تھیں۔
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    فکر نا کریں! میں‌غلط رپورٹیں‌نہیں دیتا۔ چاہو تو ثبوت بھی فراہم کردیتا ہوں ،تصاویر کے ساتھ
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    مجھے تو بچے کی تصویر تلاش کرنے کی ضرورت ہی نہیں‌۔
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    عرض کررہا ہوں‌آداب کے ساتھ گوادر سی پورٹ کا افتتاح ہوگیا ہے اور مصر سے تیس ہزار ٹن سامان لیکر باقاعدہ ایک بحری جہاز بھی لنگر انداز ہوگیا۔گوا در پورٹ پر اس وقت عالمی قوتوں کی آنکھیں‌جمی ہوئی ہیں‌۔ گوادر پورٹ کی کامیاب افتتاح کے بعد بلوچستان میں ترقی کاانقلاب آسکتا ہے ۔
  9. زین

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    کہیں سنا تھا اب یاد نہیں‌آرہا۔ شاید یہ نام قرآن پاک میں‌بھی آیا ہے ۔
  10. زین

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    تو کیا ہمارے طالوت بھائی کسی اقبال سے کم ہے ؟
  11. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    گرم گرم موم پھلی کام رہا تھا وہ بھی ختم ہوگئے
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    حلف اٹھائیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    جی ۔ دعا ء دل سے کی جاتی ہے ۔ یہ دل کا معاملہ ہے اس لیے کوئی ثبوت فراہم نہیں‌کیا جاسکتا
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    راز کی بات بتادی یہ تو آپ نے ۔ ٹھیک ہے ۔ جب کبھی ملیں‌تو بتادیں گے ۔ ویسے میں نے اندازہ باتیں دیکھ کر لگایا ہے ۔۔۔۔شکل دیکھ کر اندازے لگانا مجھے نہیں‌آتا
  15. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ٹھیک ہے ۔ میں کام سے باہر جارہا ہوں ۔ جب تک آپ بتانے کی کوشش کریں
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ڈر نے کی بات نہیں ۔ بس 25 سال لگائی ہے
  17. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    جی مجھے پتہ ہے ۔ ویسے آپ بہت اچھا مذاق کرلیتی ہے۔ ساؤتھ انڈیا میں کون کون سے علاقے آتے ہیں ۔ ذرا ان کھانوں کے بارے میں‌کچھ تفصیل بھی بتادیں ۔
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    دراصل مجھے تو پتہ ہی نہیں‌آپ نے کونسا تجربہ کیا ہے ؟ یعنی میرا اندازہ د رست ہے ۔
  19. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    پتہ نہیں‌ان سب چیزوں کا مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پشتو میں‌نام پتہ ہے تو بتادیجئے ۔
  20. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    چلے ۔ آپ لوگ باتیں شاتیں کریں میں ناشتہ کرکے آتا ہوں
Top