ارے نہیں تلمیذ بھائی، اب ایسا بھی نہیں کہ آج کل کے بچے کتابوں سے بے گانہ ہوگئے ہیں۔ ہماری چھوٹی بٹیا خیر سے چوتھی کلاس کا امتحان دینے لگی ہیں لیکن عالم یہ ہے کہ انگریزی میں انہیں رولڈ ڈاہل بہت پسند ہے جس کی کئی کتابیں چاٹ گئی ہیں، آج کل ہیری پوٹر کے چوتھے سال کی کارستانیاں ان کی بغل میں رہتی ہے۔...