’’محبوب خان: میں یہ سوچ رہا تھا کہ شمع کا نمبر کیوں نہیں آیا۔۔۔ماہنامہ کھِلونا۔۔۔کرشن شندر کی چڑیوں کی الف لیلہ۔۔۔سراج انور کی خوفناک جزیرہ ۔۔۔ نہ جانے کتنی بچوں کی کتابیں۔۔۔ میرے بچپن کا خزانہ۔۔۔میں آج بھی ہر قیمت پر ان کتابوں کو حاصل کرنا چاہوں گا۔۔۔ سراج انور صاحب کا جامع مسجد دہلی کے سامنے...