واقعی نیرنگ خیال بھائی ایمان تازہ ہوگیا۔
ہم سب کی زندگیوں میں روزآنہ ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں کہ ادھر صدقِ دل سے دعا کی اور ادھر مالک نے اسے شرفِ قبولیت بخش دیا، تو کیوں نہ اس کو ایک مستقل سلسلے کی شکل دے دی جائے۔ ہم سب اپنی زندگی سے ایسے چھوٹے بڑے واقعات شیئر کریں ۔ ہم اسی اثناء میں پچھلے...