’’ہمارے خان صاحب‘‘ 6 اپریل بروز ہفتہ جنریشنز اسکول کراچی میں نہایت کامیابی، خوبصورتی اور کمال کے ساتھ پیش کیا گیا جس کی ہدایات و پیشکش نگہت خلیل کی تھیں اور مندرجہ ذیل طلباء نے اس میں نمایاں کردار ادا کیے
سباتا صدیقی ( نیوز کاسٹر)
مرحا آصف( مددگار)
علی ارحم عثمانی( نیوز کاسٹر)
معاذ علیم( لیاقت...