نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    جزاک اللہ محمد بلال اعظم بھائی پسندیدگی پر شکریہ قبول فرمائیے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل صبح کے دھوکے میں پھر شام اٹھا کر لے آئے از ۔ محمد حفیظ الرحمٰن

    بہت عمدہ ۔ دادا قبول ہو محمد حفیظ الرحمٰن مقطع تو غضب ڈھاگیا۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    بھائی اس غزل کے شاعر آپ ہیں، جو خیال آپ چاہیں ، وہی آپ کے خیالات کی بہتر ترجمانی کرے گا۔ہم تو صلاح دینے والے ہیں۔ جزاک اللہ
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    استقامت اور دعا (قطعہ)

    آمین یا رب العالمین۔ ایک بہت ہی خوبصورت پیرائے میں کی گئی خوبصورت دعا۔داد قبول فرمائیے جناب محمد اسامہ سَرسَری بھائی
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    گل و بُلبُل تو اُن کے پیرہن کا نام لیتے ہیں؟؟؟؟
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ماہا پری کی خرابی صحت

    اللہ ماہا بٹیا کو جلد صحت کلی عطا فرمائیں کہ وہ پھر سے ہنستی کھیلتی ماں باپ کے کلیجے کی ٹھنڈک بنی رہیں اور ہم محفلین ان کی شرارتوں سے محظوظ ہوتے رہیں۔ آمین
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ’کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی‘ ایک پیروڈی

    انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اُٹھاکے ہاتھ دیکھا اِنہیں تو چھوڑ دیئے اد بدا کے ہاتھ
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کی غزل کا پنجابی ترجمہ

    ہم سمجھے کہ آپ شاید سعدی غالب کا تذکرہ کر رہے ہیں
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کی غزل کا پنجابی ترجمہ

    آداب عرض کرنا واں جناب سید شہزاد ناصر صاحب
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مدیر کی زنبیل سے۔

    شمشاد بھائی اور سید شہزاد ناصر بھائی، ہم حلفیہ بیان دینے کے لیے تیار ہیں کہ یہ کتاب جو تقریآ 90 صفحات کی ضخامت رکھتی ہے، ہمیں ہمارے بھائی محمد حفیظ الرحمٰن نے ھدیا کی تھی۔ اس میں شعراء حضرات کے کلام کے نمونے بھی نہیں ہیں۔ اسلام آباد میں میلوڈی مارکیٹ اور سُپر مارکیٹ میں اولڈ بک شاپس پر تلاش...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    مدیر کی زنبیل سے۔

    جی ہاں طبع شدہ ایڈیشن ہماری ذاتی لائیبریری میں موجود ہے، بھائی محمد حفیظ الرحمٰن کا تحفہ
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    آپ کے بڑے پن کو یہی زیبا ہے۔ لمبی عمر پائیے اور ہم کندگانِ ناتراش کی تراش خراش کرتے رہیے ۔ کیا اچھا ہے کہ ہمارے اساتذہ فقیر منش لوگ ہیں۔ ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں استادِ محترم!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    تیسری جنس۔ چودھری محمد ردولوی

    غضب کی تحریر ہے جناب۔ بہت شکریہ ٹیگ کرنے کا۔ اف فوہ! چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی۔ پڑھنا شروع کیا تو وقت کی کمی کے باوجود ) کہ دفتر کو دیر ہوتی تھی) چھوڑا نہ گیا۔ کیا چیز پڑھوادی ہے سید شہزاد ناصر بھائی۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مدیر کی زنبیل سے۔

    پروفیسر رشید احمد صدیقی نے یہ مقالہ پروفیسری کے منصب پر فائز ہونے کے بعد علی گڑھ کے ایک ادبی اجتماع میں 26 اگست 1954 ء کو پڑھا تھا جسے پاکستان میں پہلی بار 1979ء میں اردو اکیڈمی سندھ کراچی نے شائع کیا۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    میر میر دریا ہے سنے شعر زبانی اس کی ۔ میر تقی میر

    بہت خوب۔ بہت اعلی۔ شکریہ قبول فرمائیے جناب
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    لفظ اللہ کا صحیح تلفظ کیا ہے؟

    بہت خوبصورت ہے جناب۔ محفل پر پوری نعت بھی پیش فرمائیے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    لفظ اللہ کا صحیح تلفظ کیا ہے؟

    جزاک اللہ فاتح بھائی
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    مدیر کی زنبیل سے۔

    پروفیسر رشید احمد صدیقی کی کتاب’’ جدید غزل ‘‘ سے انتخاب جدید غزل غزل جتنی بدنام ہےاتنی ہی مجھے عزیز ہے۔ شاعری کا ذکر آتے ہی میرا ذہن غزل کی طرف مائل ہوجاتا ہے۔ غزل کو میں اردو شاعری کی آبرو سمجھتا ہوں۔ ہماری تہذیب غزل میں اور غزل ہماری تہذیب میں ڈھلی ہے۔ دونوں کو سمت ورفتار ، رنگ و آہنگ، وزن و...
Top