واہ سید شہزاد ناصر بھائی! اسلامی تاریخ کے ہیرو کو آپ کا خراجِ تحسین پسند آیا۔ پوری دنیا کی تاریخ میں ہے کوئی ایسا جری، بہادر، رحم دل اور فیاض حکمران؟
بیت المقدس کے دو عظیم ترین مسلمان فاتح تو تاریخ نے دیکھ لیے، فاروقِ اعظم ؓ اور سلطان صلاح الدین ایوبی۔ اب تیسرا مسلمان فاتح کون ہوگا؟ مسلمان...