بہت خوبصورت پیرایہ بیان میں اپنا آپ کھول کررکھ دیا آپ نے یہی تو فرق ہے ایک شاعر میں اور ایک عام انسان میں۔ ایک شاعر کو علم ہے کہ وہ کیا سوچتا ہے ، کیا محسوس کرتا ہے، جب کہ ایک عام انسان اپنے ان بے نام جذبوں ، ان محسوسات کو الفاظ دینے سے اپنے آپ کو قاصر پاتا ہے۔
جزا ک اللہ الخیر کہ آپ نے اس...