نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    تاریخ بدل دی

    ابھی کل کی بات ہے کہ استادِ محترم جناب محمد یعقوب آسی بھائی ایک مشاعرے میں موجود تھے۔ آپ کی باری آئی اور آپ نے غزل پیش کرنی شروع کی۔ آسی بھائی کے اپنے الفاظ میں: ’’ہوا یوں کہ میں پڑھ رہا تھا جس لمحے تاریخ تبدیل ہوئی (رات بارہ بجے کا لمحہ گزرا)۔ رئیس عباس (ایک نوجوان شاعر) نے از راہِ تفنن مجھے...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    بہت خوبصورت غزل۔ داد قبول فرمائیے مدیحہ گیلانی بہنا!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    معرکہء حق و باطل - نظم

    خوبصورت شعر اور خوبصورت انتخاب ۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    عربی کا پہلا سبق

    تدوین کردی ہے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    وعلیکم السلام یا بھتیجے اور محفل میں خوش آمدید

    وعلیکم السلام یا بھتیجے اور محفل میں خوش آمدید
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    لڑکے

    سو موٹو ایکشن۔:)
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    لڑکے

    آداب عرض ہے پردیسی بھائی۔ ہم آپ سے کلی طور پر متفق ہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    لڑکے

    صاحبو! ( اس طرزِ تخاطب میں صاحبات بھی شامل ہیں) مزاح لکھتے وقت اس بات کا خاص خیال رہے کہ تحریر مزاح کی حد تک ہی رہے اور پھکڑ پن کی حدود میں داخل نہ ہو۔نیزکوئی بھی براہِ راست آپ کے مذاق کا نشانہ نہ بنے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ہم بھی جناب فارقلیط رحمانی بھائی کی تائید کرتے ہیں اور جناب محمد یعقوب آسی بھائی سے استدعا کرتے ہیں کہ وہ اپنی آپ بیتی ضرور لکھیں اور قسط وار، جوں جوں لکھتے جائیں، محفل پر شیئر کرتے رہیں۔ دراصل ایک لکھنے والا جب آپ بیتی لکھنا شروع کرتا ہے اور اپنے دل کی روداد صفحۂ قرطاس پر رقم کرتا ہے، اس...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    گوشت کا مرثیہ (روحِ اقبال سے معذرت کے ساتھ)-سید محمد جعفری

    :) یہ اور بات کہ حیدرآباد میں یہ خُلیہ کہلاتا ہے۔:)
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ریاضی کون سِکھائے گا؟؟؟؟؟

    مجھے بھی ساتھ ہی لے لو ، مگر نہیں یارو میں سست رو ہوں تمہاری تھکن بڑھادوں گا ویسے اگر ریاضی کی مدد سے ایک کا دو بنانا ہے تو ہمارا مضمون ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ ضرور ملاحظہ فرمائیے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    گوشت کا مرثیہ (روحِ اقبال سے معذرت کے ساتھ)-سید محمد جعفری

    عبدالحسیب بھائی ! شکریہ کہ آپ کو دوبارہ دیکھنے کی زحمت اُٹھانی پڑی۔ ابھی ہم نے فاتح بھائی سے پوچھا تو انہوں نے ہماری تشفی کروادی، یوں بھی استادِ محترم جناب محمد یعقوب آسی بھائی کی خاموشی بجائے خود اشارہ تھی۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    محبوب عزمی: اک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے

    ہمارا بھی اصرار ہے۔ کیا اب بھی انکار ہے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    گوشت کا مرثیہ (روحِ اقبال سے معذرت کے ساتھ)-سید محمد جعفری

    چیک کرلیجیے ، کہیں دوسرا مصرع یوں تو نہیں ہے جب سے ہڑتال قصابوں کی ہے مجبور ہیں ہم
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    گوشت کا مرثیہ (روحِ اقبال سے معذرت کے ساتھ)-سید محمد جعفری

    عبدالحسیب بھائی مندرجہ بالا اشعار کو ایک بار پھر چیک کرلیجیے۔ ہمیں محسوس ہورہا ہے کہ ان میں ٹائیپو ہے شاید!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    محبوب عزمی: اک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے

    بہت خوب شوکت پرویز بھائی! کچھ اپنا کلام بھی عنایت ہو۔ سید شہزاد ناصر بھائی کے ساتھ نوک جھونک میں تو خوب ہی جوہر کھُلے آپ کے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    قتیل شفائی کھلا ہے جھوٹ کا بازار، آو سچ بولیں - قتیل شفائی

    @غلام ربانی فدا1 بھائی! محفل میں خوش آمدید۔ اپنا تعارف بھی تو دیجیے تعارف کے زمرے میں بہت خوبصورت کلام شیئر کیا ہے۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    پروفیسر انور مسعود سے ایک انٹر ویو:: محمد یعقوب آسی

    پروفیسر انور مسعود سے ایک غیر رسمی انٹرویو گورنمنٹ کالج (لائبریری) سٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی ۱۳ جنوری ۰۹۹۱ءصبح دس بجے مصنف جناب محمد یعقوب آسی صاحب کی خصوصی اجازت سے محفل پر پیش کیا جارہا ہے انٹرویو پینل : محمد یعقوب آسی ، محمد احمد، محمد یوسف ثانی، آفتاب رانا ﴾﴿ نوٹ: یہ انٹرویو آڈیو کیسٹ پر...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    اقتباسات مختار مسعود کی کتاب "سفر نصیب " سے اقتباس

    مہ جبین بہنا، نایاب بھائی اور سید زبیر بھائی! مختار مسعود صاحب اس قدر خوبصورت تحریر رقم کرتے ہیں گویا موتیوں میں تول کر لکھ رہے ہوں۔ انہیں اللہ زندگی دے، موجودہ لکھاریوں میں اتنی خوبصورت انشاء نگاری شاید ہی کوئی اور اردو داں کرسکتا ہو۔
Top