نہیں جناب ، صحابہ کرام کو شارع اسلام کی صحبت حاصل رہی اور وہ آفاقی پیغام کی حقیقی روح سے روشناس تھےاس لئے ان پر خوف اور وساوس کی اس کیفیت کا اطلاق نہیں ہوتا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد مرور زمانہ میں جو فتن پیدا ہوئے اسی کا شاخسانہ ہے کہ اسلام کے آفاقی پیغام کی شکل اپنی مرضی...