پشاور میں دھماکہ 14 جاں بحق

ساجد

محفلین
پاکستان کا نیٹو فراہمی کھولنے پر شرائط تسلیم کروانے پر اصرار۔
امریکیوں کا انکار اور ڈو مور کی رٹ۔
سلالہ چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ
لیون پنیٹا کا دورہ بھارت، وہاں بیٹھ کر حسب سابق پاکستان پر الزام تراشی۔
کوئٹہ میں مدرسہ پر بم حملہ 15 جاں بحق۔
امریکی صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا اور طالبان کے حقانی گروپ کی مدد کا الزام۔
پشاور میں دھماکہ 19 جاں بحق۔
۔۔۔۔۔۔۔۔سی آئی اے ان ایکشن۔
ابھی بھی یہ جاننا باقی ہے کہ دہشت گردی کا منبع کہاں ہے؟۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
بہت افسوس ناک ۔
میرے خیال میں یہ کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کا جواب دیا گیا ہے۔
 
سید ذیشان

محفلین
پاکستان کا نیٹو فراہمی کھولنے پر شرائط تسلیم کروانے پر اصرار۔
امریکیوں کا انکار اور ڈو مور کی رٹ۔
سلالہ چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ
لیون پنیٹا کا دورہ بھارت، وہاں بیٹھ کر حسب سابق پاکستان پر الزام تراشی۔
کوئٹہ میں مدرسہ پر بم حملہ 15 جاں بحق۔
امریکی صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا اور طالبان کے حقانی گروپ کی مدد کا الزام۔
پشاور میں دھماکہ 19 جاں بحق۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔سی آئی اے ان ایکشن۔
ابھی بھی یہ جاننا باقی ہے کہ دہشت گردی کا منبع کہاں ہے؟۔
بہت ہی unscientific اور سطحی قسم کی بات ہے یہ۔
جب ہم کوئی data دیکھیں اور اس میں correlation یا ربط ہو۔ اس سے ہم کسے قسم کا نتیجہ اخذ نہیں کر سکتے۔ نتیجہ اخذ کرنے کے لئے causality کا تعین کرنا پڑتا ہے۔ causality سے مراد یہ ہے کہ اگر ایک واقعہ A ہو جائے تو B ضرور ہوتا ہے۔
correlation+causation.jpg

نیٹو اور خودکش دھماکوں والی مثال اس تصویر کی طرح ہے۔ اس گراف کو دیکھ کر اگر کوئی یہ کہے کہ آئس کریم کھانے سے جرائم بڑھتے ہیں تو یہ بہت فضول بات ہو گی۔
 
Top