اب تو معاملہ بڑے لوگوں میں جا پہنچا ہے میری کیا اوقات کہ کسی سے اختلاف کروں بس ایک بات ہے جو فی البدیہہ زبان پر آ رہی ہے کہ جب ایمان کی اولین شرط اللہ کو اس کی ذات و صفات میں یکتا ماننا اور حضرت محمد علیہ صلوۃ والسلام کو آخری نبی ماننا ہے اور وجے کمار ان میں سے کسی چیز کا اقرار نہیں کرتا تو پھر...