نتائج تلاش

  1. س

    ایبٹ آباد آپریشن کے ایک سال بعد!!

    ایبٹ آباد آپریشن کے ایک سال بعد!! Posted On Monday, April 30, 2012 ……سید شہزاد عالم…… ایبٹ آباد آپریشن کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ اس آپریشن میں امریکی میرینز نے خفیہ کاروائی کرتے ہوئے القاعدہ کے چیف اسامہ بن لادن کو ہلاک کردیا اور ان کی لاش اور دیگر سامان و دستاویزات کو لے کر کامیابی کے ساتھ...
  2. س

    بڑے بے آبرو ہوکر” تری سپلائی ہم کھولیں“.

    بڑے بے آبرو ہوکر” تری سپلائی ہم کھولیں“...جرگہ…سلیم صافی ”ہم نے ابھی تک یہ بھی واضح نہیں کیا کہ ہم نے امریکہ کی مزاحمت کرنی ہے یا کہ پھر پورے پورے نیٹو کی۔ اگر تو حملہ دانستہ ہوا ہے تو یقینا یہ امریکہ ہی نے کیا ہوگا اور اس میں نیٹو کے دیگر اتحادی شریک نہیں ہوں گے لیکن ہم نیٹو کا نام لے کر پوری...
  3. س

    امریکی اسلحہ ، طالبان اور پاکستان

    4اپریل 1979 یعنی سوویت جارحیت سے 8 ماہ اور 20 دن پہلے ہی بھٹو مرحوم کو پھانسی بھی دی جا چکی تھی۔ 24 دسمبر 1979 کو سوویت افواج داخل ہوتی ہیں افغانستان میں ؛ جبکہ ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت 5 جولائی 1977 کو ختم کی جا چکی تھی۔ سوویت یونین کی افغانستان میں جارحیت سے قبل ہی بھٹو مرحوم عالمِ بالا میں...
  4. س

    امن کی آشا کے نام پر بھارت کو پاکستان پر مسلط کرنے کی ناپاک سازش

    جی برادران عزیز ، عالمی سیاست کے کار پردازوں نے سب سے پہلے دونوں اقوام کے یہی ہوش کے ناخن ہی تو کتر ڈالے تھے۔ تب سے اب تک ہم مداری کے بندر کی طرح ان کی ڈگڈگی پر ناچ رہے ہیں ،بالخصوص ہر دو ممالک کے حکمران۔ ہمسایوں میں اچھے تعلقات ہوں تو بد خواہ اپنے ارادوں میں کامیاب نہیں ہوا کرتے۔ یورپ کی ترقی...
  5. س

    امن کی آشا کے نام پر بھارت کو پاکستان پر مسلط کرنے کی ناپاک سازش

    برادر محترم ، تسلیم کہ ہندو اور مسلم دو الگ الگ قومیں ہیں بلکہ آپ کی بات کو آگے بڑھاؤں تو کہوں گا " خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی"۔
  6. س

    امن کی آشا کے نام پر بھارت کو پاکستان پر مسلط کرنے کی ناپاک سازش

    ali-oad صاحب ، آپ کے ابتدائی مراسلے میں سے غیر مہذب لفظ کی تدوین کر دی گئی ہے۔ آئندہ کے لئے محتاط رہیں۔
  7. س

    امن کی آشا کے نام پر بھارت کو پاکستان پر مسلط کرنے کی ناپاک سازش

    پاک بھارت تعلقات پر جب بھی کہیں کوئی بات کی جاتی ہے تو موجود تنازعات اور ماضی کی تلخیاں اصل بات پر حاوی ہو جاتی ہیں یوں معاملات پر بات کرنے کا مقصد حاصل نہیں ہوتا اور سب کچھ جذبات میں بہہ جاتا ہے۔ دونوں ممالک کے باسی اس کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس حقیقت سے انکار نہیں کہ دونوں ممالک میں شدت پسندوں کو...
  8. س

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    عائشہ عزیز ، بہت مبارک ہو۔ ذرا لیپ ٹاپ شریف کی رونمائی بھی ہو جائے۔
  9. س

    امریکی فوجی کالج: ’اسلام مخالف کورس کی مذمت‘

    چور رنگے ہاتھوں چوری کرتا پکڑا جائے تو کیا وہ چوری کے عمل کی حمایت کرے گا؟۔ :rondoo: ہاں یہ ضرور بتائیے کہ دوسرے ممالک کے تعلیمی نصاب پہ چیں بہ چیں ہو کر اس میں تبدیلیاں کروانے والا امریکہ اپنے ہی ملک میں فوجی کالج کے نصاب سے کیسے بے خبر رہ گیا؟۔ آپ کی حکومت نے "حتی الامکان" کوشش کی کہ پاکستانی...
  10. س

    امریکی فوجی کالج: ’اسلام مخالف کورس کی مذمت‘

    کس قدر معصوم ہیں امریکی ۔ ان کو یہ بھی نہیں معلوم کہ ان کی ناک کے نیچے کیا ہو رہاہے:( ۔ بامیان کے مجسموں کی تباہی کی پاداش میں پورے ملک کو ملیا میٹ کر دینے والے اپنے ہی ملٹری کالجوں میں مسلمانوں کے مقامات مقدسہ کو تباہ کر دینے کے لئے ہیرو شیما اور ناگا ساکی میں ارتکاب کئے گئے اپنے تاریخی سنگین...
  11. س

    میں جس دن بھلا دوں ترا پیار دل سے

    بہت شکریہ بھابھی جی ، آپ کے "اُنہوں" نے تو ہمیں کبھی بھی نہیں بتانا تھا کہ وہ کیسے ہیں۔ اللہ آپ کا بھلا کرے۔ مغزل بھائی ، یہاں تشریف لائیے کہ گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی ہے۔
  12. س

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    یعنی ہمارا شک اب یقین میں بدل جانا چاہئیے کہ "اُن" کے کچھ لوگ اپنا کام دکھا کر جنوبی افریقہ چلے جاتے ہیں۔:D
  13. س

    میں جس دن بھلا دوں ترا پیار دل سے

    25 اگست 1979 کو عیدالفطر پر پاکسانی اردو فلم "خوشبو" سینما گھروں کی زینت بنی جس میں ادکار شاہد اور اداکارہ رانی پر فلمایا گیا ایک نغمہ بہت مقبول ہوا اور آج بھی یہ نغمہ سننے والوں کو مسحور کر دیتا ہے۔ بعد میں اسی نغمے کی شاعری اسی طرز کے ساتھ ایک ہندوستانی فلم میں پیش کی گئی۔ یہ نغمہ بھی کافی...
  14. س

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    فاتح بھائی ، فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی افریقہ پر کب سے جھنڈے گاڑ دئیے؟:)۔
  15. س

    اسلم شیخوپوری شھید

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  16. س

    اسلم شیخوپوری شھید

    اگر یہ دھاگہ تعزیت کے لئے ہے تو غلط جگہ پر ہے اس لئے اس کو متعلقہ زمرے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہاں اس پر خبر کے حوالے سے بات کی جا سکتی ہے۔
  17. س

    اسلم شیخوپوری شھید

    یوسف ثانی بھائی ، ایسا نہیں ہے کہ مجھے اس قتل پہ دکھ نہیں ہے ۔ میں موت العالِم موت العالَم کا قائل ہوں۔ جی بالکل جناب میرا سارا زور اسی کام پہ لگے گا جس کا میں قواعد وضوابط پر عمل درآمد کے مقصد سے ذمہ دار بنایا گیا ہوں۔ :) آپ اگر سمجھتے ہیں کہ مدیران ٹھیک کام نہیں کر رہے تو ہمیں مشورہ دیجئیے اور...
  18. س

    اسلم شیخوپوری شھید

    ہمت علی ، اگر آپ کی ارسال کردہ خبر اسی ربط سے ماخوذ ہے جو آپ نے اب جا کے دیا ہے تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ آپ خبر میں تحریف کے ذمہ دار ہوئے ہیں اور دانستہ طور پر مسلکی اختلاف کو ابھارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میں آپ کے اولین مراسلے کی طرف آپ سب دوستوں کی توجہ چاہوں گا جہاں ہمت علی نے ایک مسلک کے لوگوں...
  19. س

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    ہمت علی ، آپ نے پھر سے پرانا راگ چھیڑ لیا۔ ذرا دوبارہ پڑھیں یہاں میں نے لکھا ہے کہ پنجاب سے تقسیم کا عمل شروع کروا کر ایم کیو ایم جو فی الحال سندھ کی تقسیم کی مخالف ہے نہ صرف سندھ تقسیم کروائے گی بلکہ یہ کام کرنے کے لئے قوم پرستی بھی بھڑکائے گی۔ بر طانوی شہری الطاف حسین بڑے عرصہ سے اسی انتظار...
  20. س

    اسلم شیخوپوری شھید

    ہمت علی بھیا ، خبر کا ربط فراہم کریں بصورت دیگر دھاگہ حذف کر دیا جائے گا۔
Top