نتائج تلاش

  1. س

    لگام ڈلائی : حقانی گروپ کو دہشت گرد قرار دیا جائے

    دہشت گردی ایک سنگین جرم ہے جس کی مذمت کی جانی چاہئیے اور دہشت گردوں کو کسی قسم کی رعایت بھی نہیں ملنی چاہئیے۔البتہ عالمی دادا گیری کی خواہش وقت کی طاقتوں کو منطق اور دلیل کو سمجھنے کی صلاحیت سے محروم کر دیا کرتی ہے۔ کون کہتا ہے کہ طالبان دہشت گرد نہیں ہیں؟ لیکن انہی طالبان سے مذاکرات اور پھر اسی...
  2. س

    لگام ڈلائی : حقانی گروپ کو دہشت گرد قرار دیا جائے

    دونوں پارٹیوں کے قانون سازوں نے امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے کہا ہے کہ امریکی مفادات پر پے در پے حملے کرنے کی وجہ سے پاکستان سے تعلقات رکھنے والے حقانی نیٹ ورک کو بیرونی دہشت گرد گروپ قرار دیا جائے۔ مکمل پڑھئیے
  3. س

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    بچپن چونکہ گاؤں میں گزرا لہذا اس مناسبت سے کسی میلے میں جاتے تو کہیں وہاں کوئی نہ کوئی مشہور سگریٹ ساز کمپنی "اوپن ائر" پنجابی فلم دکھایا کرتی تو اسے بڑے شوق سے دیکھا کرتے۔ یہ تفریح مفت ملتی تھی۔ وہاں فلم کے علاوہ "گامن کا تھیٹر" بھی ایک بہترین تفریح ہوا کرتی تھی۔ بعد ازاں لڑکپن میں "کچی ٹاکی"...
  4. س

    عام پاکستانیوں کو دہشت گرد قرار دینے پر بھارتی ایجنسی ”را“ کو تضحیک کا سامنا

    عام پاکستانیوں کو دہشت گرد قرار دینے پر بھارتی ایجنسی ”را“ کو تضحیک کا سامنا واشنگٹن (جنگ نیوز) بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ”را“ کی جانب سے پاکستان کے عام دکانداروں اور تاجروں کو خطرناک دہشت گرد قرار دینے کا اقدام ایک طرف پاکستان کو اشتعال دلانے کے مترادف ہے تو دوسری طرف اس اقدام کے بعد بھارتی...
  5. س

    جدہ: پاکستانی کے نام سے شاہراہ پربورڈ نصب

    جدہ: پاکستانی کے نام سے شاہراہ پربورڈ نصب جدہ (شاہد نعیم ) جدہ میونسپلٹی نے تین سال قبل شہر میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے دوران 14/ افراد کی جان بچانے والے پاکستانی فرمان علی خان شہید کے نام سے جدہ کے علاقے القویزہ کی ایک شاہراہ کو منسوب کر دیا ہے، یہ اقدام فرمان علی خان شہید کی قربانی کو خراج...
  6. س

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    ہم مشتاق ہیں جناب اپنے ہم نام صوفی کا احوال سننے کے۔
  7. س

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    "صوفی ساجد" ۔ مغزل بھائی خوب کہی۔ یعنی لطیفے سے بھی پہلے ایک لطیفہ:)۔
  8. س

    مبارکباد سعود بھیا کے 40000 ہزار پیغامات!

    مغزل بھائی ، آپ کی ارسال کردہ تصویر نے ہمیں بہت خوبصورت خیال سے ہم آہنگ کر دیا ہے۔
  9. س

    مبارکباد سعود بھیا کے 40000 ہزار پیغامات!

    ابن سعید بھیا ، ڈھیروں مبارکباد ۔
  10. س

    امریکی فوجی کالج: ’اسلام مخالف کورس کی مذمت‘

    کم از کم میرے لئے تو اس خبر میں کچھ بھی نیا نہیں ہے۔میں یہی باتیں ، ایسے ہی خیالات اور مذہبی منافرت پر مبنی سینکڑوں تحاریر بہت پہلے سے ہی پڑھتا آیا ہوں اور آپ سب بھی یہ سب پڑھ چکے ہوں گے۔انتہائی افسوس کے ساتھ کہوں گا اس قبیل کی شرمناک حرکات کسی انسان کو زیب نہیں دیا کرتیں اور یہاں تو معاملہ ان...
  11. س

    کیا ہم (مسلمان) دہشت گرد ہیں، یا نہیں

    یہ چیک سب پر ہے۔ آپ اسے ذاتی امتیاز نہ سمجھیں۔
  12. س

    کیا ہم (مسلمان) دہشت گرد ہیں، یا نہیں

    مجھے نہیں معلوم کتنے ہیں!:) ۔
  13. س

    امریکی فوجی کالج: ’اسلام مخالف کورس کی مذمت‘

    دو مختلف ناموں سے بھیجے گئے مراسلات اور خبر کا اصل متن ، تدوین کے باوجود ، حرف بہ حرف یکساں:) ۔ خبر کا عنوان بھی تبدیل کر کے لکھا گیا تھا جس کی میں نے تعدیل کر دی ہے۔ اور غور طلب یہ کہ تحریف شدہ عنوان بھی یکساں تھا۔ --------------------------- اراکین کو میں پھر سے یاد دلا دوں کہ اگر کوئی خبر آپ...
  14. س

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    "ناطقہ "نہیں" بولتی":) ۔ تبھی تو ہماری بھابھی کو آوازیں دے رہے ہیں:D ۔
  15. س

    تعارف محفل میں نیا اضافہ

    :laugh: :rollingonthefloor:
  16. س

    تعارف محفل میں نیا اضافہ

    بہت اچھی بات ہے یہ دھاگہ پھر سے منظر عام پر آیا اور مجھے zeesh کو خوش آمدید کہنے کا موقع مل گیا۔ خوش آمدید جناب۔
  17. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    مقدس ، پہلے شمشاد بھائی کی اس بات پر عمل کرو :tv:
  18. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    یقین کریں ۔ اس میں ہمدردی کی ہی زیادہ ضرورت ہوتی ہے:) ۔
  19. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    یہ تو آپ لوگ بہتر بتا سکتے ہیں :)۔
  20. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    بہت شکریہ سعید احمد عباسی صاحب۔
Top