نتائج تلاش

  1. س

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    خرم زکی صاحب ، بات خبر تک ہی رہے تو کچھ آپ کی سمجھ میں آئے گا ۔ جذباتی مت ہوں جناب۔آپ یہ بتائیے کہ کسی دوسرے ملک کو کیا حق حاصل ہے کہ وہ پاکستان کو دھمکی آمیز انداز میں کچھ کرنے یا نہ کرنے کا کہے۔ آپ نے امریکا کی بات کہی تو کیا آپ کو معلوم ہے کہ امریکا کی جارحیت پر میرا کیا مؤقف ہے؟۔ آپ نے ایک...
  2. س

    تعارف میں ہوں چوہدری پرویز

    ہم بھی چوہدری صاحب کو خوش آمدید کہنے کے بعد ہنستے ہنستے اسی بات کا ذکر کر بیٹھے لیکن انہوں نے ہمیں "ہاتھ:thumbsdown2: دکھا دیا":D۔
  3. س

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    ایک غلط فہمی کا ازالہ کر دوں۔ بحرین میں پاکستان کے حاضر سروس نہیں بلکہ ریٹائرڈ فوجی جا رہے ہیں۔ یہ تمام فوجی براہ راست بحرین کی حکومت اور قانون کے پابند ہیں۔ان کی قیادت بحرین کے نیشنل گارڈذ کے پاس ہے۔
  4. س

    تعارف میں ہوں چوہدری پرویز

    چوہدری صاحب ، خوش آمدید۔ میں تو سمجھا کہ گجرات کی مشہور شخصیت آن دھمکی :)۔
  5. س

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    میں نے خبر من و عن پیش نہیں کی اس کا خلاصہ اپنے الفاظ میں لکھ کر تفصیل کے لئے ربط فراہم کیا ہے پھر عنوان میں تحریف کا کیا سوال؟۔اگر میں خبر کو کاپی پیسٹ کرتا اور دو ماخذوں سے خبر کا متن مزین نہ کرتا تو یہ سوال کیا جا سکتا تھا۔ پہلی وضاحت کے بعد اس پر کچھ کہنے کی ضرورت تو نہیں لیکن اتمام حجت کے...
  6. س

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    جناب ، بات موازنے کی نہیں۔ موقف کی ہے۔ اس میں یہ جاننا زیادہ اہم ہے کہ دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں مداخلت کی کیا تُک ہے۔ پاکستان نے بھی یہی کام کیا تھا افغانستان میں ،آج تک قیمت چکا رہا ہے۔امریکہ بھی یہی کر رہا ہے پاکستان، ایران ، شام ، عراق اور افغانستان میں۔ نتیجہ ؟اقتصادیات کی تباہی اور...
  7. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    فرحت کیانی بہن ، آپ کا بہت شکریہ۔
  8. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    شمشاد بھائی ، مٹھائی تو کب کی پہنچ چکی۔ آپ لیٹ ہو گئے۔ جلدی سے پہنچیں کہیں ختم ہی نہ ہو جائے:)۔
  9. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    یہ سب بہن بھائی مجھے اس لئے ڈرانا چاہتے ہیں تا کہ میں انہیں ڈرا نہ سکوں:chill:۔
  10. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    لیجئے جناب مٹھائی حاضر ہے
  11. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    محمد احمد بھائی ، آپ کا بہت شکریہ۔ بالکل ٹھیک بات ہے کہ آپ دوستوں کے تعاون کا طلبگار ہوں۔ آپ کے میرے بارے میں اچھے تاثرات پر میں اللہ سے دعا گو ہوں کہ مجھے اس عادت پر استقامت عطا فرمائے۔
  12. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    آمین ،ثم آمین۔ آپ کا بہت شکریہ، انتہا ۔
  13. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    چھوٹاغالبؔ ، عالی جاہ ، اس قدر گاڑھی اردو ہم کہاں سے لائیں جو آپ کی ذات گرامی کے شایانِ شان ہو۔ ہم ادبی مفلس، بس ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں شکریہ ادا کر سکتے ہیں۔
  14. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    محفل میں میرے استاد ظفری بھائی۔ جناب آپ کی شاگردی نے ہمیں اس مقام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ آپ میرے پیش رو بھی ہیں لہذا پ کے تعاون کی ضرورت ہمیشہ رہے گی۔ آپ کا بے حد شکریہ۔
  15. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    لیجئے جناب ،فاتحین کے فاتح بھی تشریف لائے ۔ فاتح بھائی ، آپ کی مبارک سے تو ڈر لگتا ہے کہیں پھر سے پھول پیش نہ فرما دیں۔ آپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
Top