نتائج تلاش

  1. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    زین ، آپ تو یوں آستینیں اُڑس کر مبارک دے رہے ہیں گویا لڑائی کا ارادہ ہو:)؛آپ کا بے حد شکریہ۔
  2. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    برادرم فرخ منظور ، آپ کی طرف سے مبارک کا پیغام بندے کے لئے سند کا درجہ رکھتا ہے،بے حد شکریہ۔
  3. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    عائشہ عزیز ، آپ کا بھی بہت شکریہ۔
  4. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    حماد بھائی ، بے حد شکریہ۔ جناب ، اب تو ہم فتوی پروف ہو چکے ہیں:) ۔
  5. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    قیصرانی بھائی ، آپ کا شکریہ۔
  6. س

    خواتین کارنر اور مردوں کی بیٹھک کے بارے میں محفلین کی رائے

    ہماری ناقص رائے یہ ہے کہ خواتین کارنر ہونا چاہئے اور اوپن ہونا چاہئے۔اسےایک خاتون ماڈریٹر کے تحت کیا جائے۔ اب بات آتی ہے کہ خواتین کی ذاتی باتوں پر کہ مردوں کی پہنچ کی وجہ سے لکھی نہیں جا سکتیں۔ اس کا حل ہے کہ ای میل ، ذاتی پیغامات اور انواع و اقسام کے میسنجرز اور سکائپ وغیرہ اس کے لئے زیادہ...
  7. س

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    شکر خدا کا کہ یہ بحث سیاست اور مذہب کے زمرات میں نہیں ہو رہی۔ شاید اسی لئے کہتے ہیں "بد سے بدنام برا":D ۔
  8. س

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    ایک دلچسپ پہلو ہے اس خبر میں کہ ایرانی حکومت شام میں تبدیلی کا مطالبہ کرنے والوں کی مخالفت کرتی ہے اور بشار الاسد کے اقدامات کی حمایت۔ لیکن بحرین میں معاملہ اس کے بر عکس نظر آتا ہے:) ۔ یا مظہر العجائب ،یہ سیاست بھی کیا عجب گورکھ دھندہ ہے۔
  9. س

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    بحرین سے بھی کیوں جناب؟۔ ہر ملک کو اپنی فوج رکھنے کا حق حاصل ہے۔
  10. س

    نور جہاں کیوں بھیگے تورے نین

    سُر سنگیت کی فنی باریکیوں کو سمجھنے والوں کے لئے ایک انتہائی خوبصورت گیت
  11. س

    مولانا دریا بادی کی تحقیق

    دوستانِ گرامی قدر ، اس دھاگے میں اراکین کے غیر ضروری و غیر محتاط مراسلات کی فراوانی کی وجہ سے منتظمین کرام نے اسے مخفی کر دیا تھا ،جو کہ ایک درست فیصلہ تھا ۔ لیکن انتہا نے جس خلوص نیت سے یہ دھاگہ شروع کیا گیا تھا اس کی بنیاد پہ ہم نے منتظمین سے گزارش کر کے اس کی واپسی کی راہ ہموار کروائی ہے۔...
  12. س

    علماء خاموشی توڑیں

    خرم زکی صاحب ، آپ بار بار کی یاددہانی اور منتظمین کے انتباہ کے باوجود عنوان کی تبدیلی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پھر یاد دلا دوں کہ اگر آپ ایک خبر یا کالم من وعن پیش کر رہے ہیں تو اس کا عنوان بھی وہی ہونا چاہئے جو اس کے ماخذ کا ہو۔ اگر اصل عنوان کی طوالت کی وجہ سے اس میں تبدیلی کرنا مقصود ہو تو الفاظ...
  13. س

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    میں نہیں سمجھتا کہ ذہنی صلاحیتوں کے اعتبار سے خواتین مردوں سے کم ہیں۔ دراصل ہمارا معاشرتی رویہ اور حالات ایسے ہیں کہ خواتین کو ان کی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع بہت کم ملتے ہیں ۔ پاکستان میں ایک متوسط درجہ کے خاندان میں تعلیم اور صحت کے علاوہ تغذیہ و لباس کے معاملہ میں لڑکوں کو لڑکیوں پر اولیت دی...
  14. س

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    دین کی غلط تشریح کی وجہ سے۔ قرآن بھی یہی کہتا ہے۔ لا اکراہ فی الدین۔ مذہب کہتا ہے ، جس نے ایک انسان کو نا حق قتل کیا گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا۔ نام کے ہی تو مسلمان ہیں ہم، کام کے ہرگز نہیں۔:)
  15. س

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    مقدس ، بس یہی وہ بات ہے جو ہم میں سے اکثر لوگ نہیں سمجھتے۔ وہ فرقہ بازی کو اسلام اور جبر کو تبلیغ کا نام دیتے ہیں۔
  16. س

    مقامی حکومتوں کا نظام اس کی روح کے مطابق نافذ کیا جائے

    سپریم کورٹ نے صوبائی حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ 30/اپریل سے پہلے صوبوں میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کا شیڈول دیں ،کاش سپریم کورٹ یہ فیصلہ تین سال قبل کرتی جب میں اور میرے کئی ساتھی عدالتوں میں گئے اور آئین کے آرٹیکل 140-Aپر عملدرآمد کا مطالبہ کیا۔ آئین کا آرٹیکل 140-Aصوبوں میں ذمہ داری عائد کرتا...
  17. س

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    ایران کی حکومت نے پاکستان کو متنبہ کیا ہے کہ اگر بحرینی افوج میں ریٹائرڈ پاکستانی فوجیوں کی بھرتی نہ روکی گئی تو پاکستان کے ساتھ اس کے سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے۔ ایران کا مؤقف ہے کہ یہ پاکستانی فوجی بحرین میں جمہوریت پسندوں کے خلاف کارروائی کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستانی...
  18. س

    آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

    محمدکامران اختر صاحب ، ایک فکر انگیز تحریر شریکِ محفل کرنے کا شکریہ۔ بہتر ہو گا کہ آپ چند سطریں لکھ کر باقی مضمون کے لئے اپنے بلاگ کا ربط دے دیا کریں۔ اس سے آپ کے بلاگ کی ٹریفک اور ریٹنگ بھی بڑھے گی۔
  19. س

    بے حسی کی انتہا

    پہلے ہمیں اپنے مقام کا تعین کرنا ہو گا ۔ جب تک ہم خود کو "کمی کمین" ثابت کرتے رہیں گے کوئی ہم سے معافی کیوں مانگے گا:) ۔
  20. س

    ہماری گفتگو میں ہندی الفاظ کا بڑھتا ہوا استعمال

    سید زلفی بھائی ، یہ بات اسلا می اخلاق اور باہمی احترام کے اصولوں کے سراسر خلاف ہے۔ برائے مہربانی کسی تہذیب کو گندی مت کہئے گا کوئی دوسرا ہماری تہذیب پر ایسا ہی تبصرہ کرے گا تو کتنا برا لگے گا ہمیں۔
Top