لارڈ نذیر کی امریکی اور برطانوی پالیسیوں پر تنقید کو طالبان کی حمایت سے جوڑنا انصاف نہیں۔ اس کالم میں صاحب تحریر امریکہ ہی کی اس عادت کا اعادہ کرتے نظر آ رہے ہیں جس کے تحت وہ اپنی جارح افواج کے خلاف عوامی رد عمل کو طالبان کی کارروائیوں کا نام دے کر دنیا کو گمراہ کرتا رہتا ہے۔ ہمیں جوش نہیں ہوش...