نتائج تلاش

  1. س

    نیٹو سپلائی بحال نہ کی تو عالمی پابندیاں لگ سکتی ہیں

    نیٹو سپلائی بحال نہ کی تو عالمی پابندیاں لگ سکتی ہیں،وزیردفاع احمد مختار لاہور(نیوز ایجنسیاں) وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے کہا کہ نیٹو کنٹینرز کو راستہ نہ دینا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہوگی، سپلائی بحال نہ کی تو عالمی پابندیاں لگ سکتی ہیں، ڈرون حملوں پر اپنے موقف پر قائم ہیں ،تاہم امریکا...
  2. س

    مؤرخ کمانڈر عبد الجلیل خان کی فکر انگیز تصانیف

    اللہ کریم انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے۔
  3. س

    ایک جاسوس کی چشم کشا سرگزشت

    اصل نام Mr .Hempher ہے ۔ PDF میں یہ کتاب یہاں دستیاب ہے۔
  4. س

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    ایک صاحب پہلی دفعہ جہاز میں بیٹھے ۔ جب جہاز فضا میں بلند ہونے لگا تو غصے کے عالم میں پائلٹ سے فرمانے لگے 'اوئے الو دیا پٹھیا۔ جے ون ویلنگ جئی حرکت کرنیں اے تے مینوں ایتھے ای لاہ دے'۔
  5. س

    دفتر خارجہ نے غیرملکی سفارتکاروں کی پراسرار سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا

    اور ہم عوام کو اپنے حکمرانوں کی پر اسرار سر گرمیوں پر تشویش ہے۔ امریکی تو غیر ہیں اپنے سیاستدانوں کو ہی ان سے "غیر قانونی" تعلقات رکھنے پر منع کر لیں۔ :D
  6. س

    ایک جاسوس کی چشم کشا سرگزشت

    برطانوی جاسوس کے چشم کشا اعترافات...صبح بخیر…ڈاکٹر صفدر محمود... (آخری قسط) ہمفرے کے دلچسپ اعترافات کا ذکر کرنے سے پہلے میںآ پ کی توجہ ایک برطانوی اخبار میں چھپنے والی خبر کی جانب مبذول کرانا چاہتا ہوں جو لندن سے ریاض ملک صاحب نے ارسال کی ہے۔ آج سے دس سال قبل سنڈے ٹائمز میں پانچ مئی 2002 کو...
  7. س

    ایک جاسوس کی چشم کشا سرگزشت

    ایک جاسوس کے چشم کشا اعترافات (II) ...صبح بخیر…ڈاکٹر صفدر محمود ہمفرے نے اپنی کتاب ”ہمفرے کے اعترافات“ میں لکھا ہے کہ وہ جب استنبول کے ممتاز سکالر شیخ احمد آفندی سے وزارتِ قرآن کی تجوید اور تفسیر سیکھنے میں مصروف تھا تو روزی کمانے کا بھرم قائم رکھنے کے لئے نصف دن خالد بڑھئی کی دکان پر کام کرتا...
  8. س

    ایک جاسوس کی چشم کشا سرگزشت

    ایک جاسوس کی چشم کشا سرگزشت...صبح بخیر…ڈاکٹر صفدر محمود ڈاکٹر جاوید رضوی نے انگلستان سے مجھے ایک کتاب بھجوائی جسے میں نے اپنے سائیڈ ٹیبل پر اس نیت سے رکھ دیا کہ جب اس کی باری آئے گی تو پڑھوں گا۔ ڈاکٹر صاحب کا فون آیا تو انہوں نے اس کتاب کے مطالعے کا شوق پیدا کر دیا۔ کتاب پڑھنی شروع کی تو اتنی...
  9. س

    دفتر خارجہ نے غیرملکی سفارتکاروں کی پراسرار سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں امریکا، برطانیہ اور بھارت سمیت بعض دیگرممالک کے سفارتکاروں کی جنوبی پنجاب، اسلام آباد اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں پراسرار سرگرمیاں جاری ہیں، حکومت پاکستان نے حساس اداروں کی رپورٹ پر نوٹس لیتے ہوئے سفیروں کو دفتر خارجہ طلب کرکے انہیں علم میں لائے بغیر...
  10. س

    اسامہ کی موت: ایک برس بعد بھی مجرمانہ خاموشی

    بالکل ،سرِ دست تو یہ مانے بغیر چارہ بھی نہیں اور یہ ہو بھی سکتا ہے کہ اسامہ وہاں موجود ہو۔ یہاں یہ نہیں کہا گیا کہ اس کی موت نہیں ہوئی ۔لیکن امریکیوں کے سابقہ کارنامے اس قدر "شاندار" ہیں کہ اب ان کی ہر بات مشکوک ہے ۔ اس کی لاش کو سمندر میں پھینکنا اس شک کو مزید گہرا کرتا ہے۔
  11. س

    یہ بٹوارہ کیسا؟

    ساجد تاج صاحب ، آپ کے مراسلے میں انتہائی معمولی نوعیت کی تدوین کر دی گئی ہے۔ براہِ کرم اختلافی امور پر احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا کریں ۔ یہ ایک پبلک فورم ہے جس پر ہر مذہب ، قوم اور فرقے کے لوگ موجود ہیں۔ اس لئے تحریر کو انتہائی حد تک سب کے لئے قابل قبول بنانے کے لئے تحریر متناسب اور معتدل...
  12. س

    اسامہ کی موت: ایک برس بعد بھی مجرمانہ خاموشی

    شمشاد بھائی ،بنیادی سوال تو یہ ہے کہ وہ لاش اُسامہ کی تھی بھی یا نہیں؟۔ میڈیا پر جو کچھ بھی کہا اور پیش کیا جاتا ہے اس سے قطع نظر اُسامہ کی لاش کے اصلی ہونے کے پختہ اور غیر جانبدارانہ طبی ثبوت کہیں دیکھنے کو ملے ہیں ہمیں؟۔ یہاں مجھے یہ کہنا پڑے گا کہ گیلانی اینڈ کمپنی پاکستان کی سلامتی کے لئے...
  13. س

    اسامہ کی موت: ایک برس بعد بھی مجرمانہ خاموشی

    نسبتاَ چھوٹے گھروں اور سر سبز کھیتوں میں گھرا ، یہ ، سفید کنکریٹ کا ایک جزیرہ ہے۔ احاطے کے ایک طرف واقع صاف راستہ اب کرکٹ کھیلنے کی پچ میں تبدیل ہو چکا ہے۔یہاں کھیلنے والے بچے جا بجا کھڑے پانی اور کنکریٹ کی نوکدار کنکریوں پر بھاگتے ہوئے فیلڈنگ کرتے ہیں۔ جب ان میں سے ایک بچے سے پوچھا گیا کہ کیا...
  14. س

    پنجاب میں نئے صوبے

    چھا گئے ہو ہمت بھیا۔ آپ نے تو مجھے منہ توڑ جواب دے دیا۔ :pill:
  15. س

    پنجاب میں نئے صوبے

    ہمت بھیا ، یہ "حق پرست عوام" کون ہیں ؟۔
  16. س

    سعود بھیا ، کُکنگ میں پی ایچ ڈی تو نہیں کر رہے؟۔

    سعود بھیا ، کُکنگ میں پی ایچ ڈی تو نہیں کر رہے؟۔
  17. س

    اسامہ بن لادن

    :chatterbox::chatterbox::chatterbox: اس سادگی (منافقت) پہ کون نہ مر جائے اے خدا Abu Sohaib, his nom de guerre, is on a watch list for suspected terrorists not only in Libya and its neighboring countries, but also in some European countries. He is a senior commander of the Libyan Islamic...
  18. س

    ہم کتنے ظالم ہیں

    اوریا مقبول جان کی یہ تحریر ہمارے معاشرے میں غیر ملکی نظام تعلیم کے منفی اثرات کے عوامی احساس کا ایک عکس ہے۔
  19. س

    خادم اعلیٰ صاحب! انگریزی سے یاری عربی سے بیزاری کیوں؟

    اردو ہماری قومی زبان ہے لیکن اس کے ساتھ اغماض برتا جا رہا ہے۔ یہ پتہ دیتا ہے ہمارے اندر اپنی زبان کے حوالے سے موجود احساس کمتری کا۔ یہ احساس حکومتی اور عوامی سطح پر موجود ہے۔اس کے مقابلے میں انگریزی کو ہم اور ہماری حکومت اس لئے ترجیح دی رہی ہے کہ یہ بین الاقوامی رابطے کی زبان ہے اور جدید علوم و...
Top