نتائج تلاش

  1. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    بالکل درست کہا آپ نے۔ سیاست اور مذہب کے بارے میں ہو بہو میرا بھی یہی نظریہ ہے۔ یہ دونوں عناصر دراصل عبادت ہی سے متعلقہ ہیں ،مذہب ہے خاص اللہ کی عبادت اور سیاست اس کے بندوں کی خدمت کا ذریعہ یعنی بالواسطہ اللہ ہی کی عبادت۔ لیکن افسوس کہ دونوں عناصر کے فلسفے کو بھلا دیا گیا ہے۔ اللہ کی توفیق کے...
  2. س

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    لالہ جی ، آپ ان کا "ناطقہ" جو بند کرنے جا رہے ہو:)۔ ذرا مغزل بھائی کے دستخط کو غور سے پڑھو:D۔
  3. س

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    بیوی کو تھپڑ مار کر شوہر بولا 'آدمی اسے ہی مارتا ہے جس سے پیار کرتا ہو'۔ بیوی نے 2 ،تھپڑ 4 لاتیں اور دس بارہ ڈنڈے مارے اور بولی 'آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں آپ سے پیار نہیں کرتی '؟۔
  4. س

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    مغزل بھائی ، یہاں آئیے۔:)۔
  5. س

    کیا ہم (مسلمان) دہشت گرد ہیں، یا نہیں

    'قہرِ درویش بر جانِ درویش'۔ ناچیز نے خود کو ہی ملنگ کہا ہے جی:)۔
  6. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    لو جی ہماری بے خبری ملاحظہ فرمائیں۔ ہمیں پتہ ہی نہیں چلا کہ ہم نے یہ انٹرویو کب دیا :)۔ چلیں جی جو جو دلچسپی رکھتے ہیں وہ یہاں " میرا انٹرویو "پڑھ سکتے ہیں:)۔ ویسے یہ تعارف ہی ہے۔
  7. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    موجو بھائی ، آپ کا بہت شکریہ۔ جناب کیوں ہمیں گناہ گار کرتے ہیں ۔
  8. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    مراسلہ نمبر 83 پر دیکھ لیں شمشاد بھائی :)۔
  9. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    شمشاد بھائی ، ان کی خواہش پوری کر دی ہے۔;)
  10. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    بہت شکریہ روحانی بابا ، بھائی جان کوشش تو کریں گے لیکن ہم کہاں اور ظفری بھائی کہاں۔ کاش ہمارے اندر بھی ان جیسی خوبیاں آ جائیں۔ اجی ، کون رسک لیتا ہے ہمارا انٹرویو کرنے کا؟:) ۔ شاید ہم بھی خود کو اس کا اہل نہیں سمجھتے:) ۔ ہاں البتہ انٹرویو والے صفحے کی فرمائش کے جواب میں حضرت غالب کے دو اشعار پیش...
  11. س

    کیا ہم (مسلمان) دہشت گرد ہیں، یا نہیں

    برادر محترم ، آپ نے نیٹ گردی کے دوران اس تحریر تک پہنچنے کا بتایا ہے تو آپ کو بس اتنا کام کرنا ہے کہ جس سائٹ سے یہ تحریر لی ہے اس کا ربط دینا ہے۔ یہ اردو محفل کا عمومی ضابطہ ہے خاص آپ کی تحریر پر لاگو نہیں کیا گیا۔:)
  12. س

    پنجاب میں نئے صوبے

    آپ کے منتخب کردہ ایم پی اے اور ایم این اے کیا جھک مارنے جاتے ہیں اسمبلیوں میں؟۔ حیرت ہے کہ پنجاب سب کی دولت کھا گیا اور کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی۔ وہاں بولیں اور اپنا حق مانگیں۔ آخر اب تو صدر بھی سندھی ہے اور وزیر اعظم سرائیکی ، پنجاب کا گورنر سرائیکی ہے اور اسلام آباد میں زیادہ تر اہم عہدوں...
  13. س

    پنجاب میں نئے صوبے

    مجھے بہت حیرت ہوتی ہے ان لوگوں پر جو مذہب کو اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں نفاذ اسلام کے سلسلے میں کام کی ضرورت ہے تو اس کے لئے اسمبلی کے فلور موجود ہیں جہاں بات کی جا سکتی ہے۔ بلکہ آپ کے چہیتے فضل الرحمان صاحب اسی اسمبلی میں اپنی جماعت کے اراکین کے...
  14. س

    کیا ہم (مسلمان) دہشت گرد ہیں، یا نہیں

    اشفاق علی صاحب ، آپ کے تبصرے پر کوئی تبصرہ ہم نہیں کر رہے ،ایک یاددہانی مطلوب ہے کہ مستعار لی گئی تحریر کا ربط دینا ضروری ہوتا ہے۔ ربط کے بغیر ارسال کردہ تحریر حذف کی جا سکتی ہے۔
  15. س

    پنجاب میں نئے صوبے

    تو کیا نئے صوبے اسلام کے نام پہ بنائے جا رہے ہیں؟۔پھر قلا بازی!!!۔
  16. س

    ممبئي ميں پانچ مبينہ دہشت گردوں کے داخلے کي خبر جھوٹي نکلي

    دا ٹائمز آف انڈیا کی ان "دہشت گردوں" پر رپورٹنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر دونوں ممالک اپنی اپنی حدود میں موجود افواہ اور نفرت ساز عناصر کا محاسبہ نہیں کر سکتے تو باہمی اعتماد کی بحالی کی باتیں کر کے وقت ضائع کرنے کا فائدہ؟۔ یہاں یہ بتا دوں کہ ایشیا اور خاص طور پر جنوبی ایشیاء میں استحکام کے لئے...
  17. س

    ممبئي ميں پانچ مبينہ دہشت گردوں کے داخلے کي خبر جھوٹي نکلي

    ممبئي ميں پانچ مبينہ دہشت گردوں کے داخلے کي خبر جھوٹي نکلي لاہور ... بھارتي ميڈيا کي جانب سے ممبئي ميں تين پاکستانيوں سميت پانچ مبينہ دہشت گردوں کے داخلے کي خبر کي چند گھنٹوں بعد جھوٹي ثابت ہوگئي ، بھارتي ميڈيا نے جن تين پاکستاني افراد کي تصويريں دکھائي ہيں وہ لاہورميں موجودہيں اورکئي سال سے...
  18. س

    آفاق احمد نے سرائیکی صوبے کی مخالفت کر دی

    'نئے صوبے صرف انتظامی بنیادوں پر بنائے جائیں نسلی بنیاد پر نہیں'۔ یہ بات ایم کیو ایم (حقیقی) کے چئیرمین نے بدھ کو اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ پریس کانفرنس میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہیں کہ متحدہ قومی موومنٹ نے سرائیکی صوبے پر تو قرارداد پیش کر دی لیکن انہوں نے مہاجر صوبے...
  19. س

    پنجاب میں نئے صوبے

    یہ کیا رشتہ ہوا بھئی؟۔ آپ کا تو کسی پاکستانی سے کوئی رشتہ ہی نہیں ہونا چاہئیے۔ ناراض مت ہوں یہ آپ ہی کا فلسفہ کہہ رہا ہے کوئی اور نہیں۔ حسب عادت اب نئی قلابازی لگائیے اور کوئی نیا شوشہ چھوڑئیے۔
Top