احباب سے گزارش ہے کہ انسانی قتل انتہائی نوعیت کا نازک معاملہ ہوتا ہے اس کے حوالے سے اگر کوئی سنجیدہ خبر یا تصویر موجود ہو تو اسے پیش کیا کریں۔ خیالی پوسٹرز ارسال کر کے رائے عامہ پر اثر انداز ہونے کی حوصلہ افزائی نہیں کی جا سکتی۔ لہذا آئندہ سے خیالی پوسٹرز بغیر انتباہ کے حذف کر دئے جائیں گے۔