نتائج تلاش

  1. س

    ايجنٹ بندوق

    Afghanistan’s My Lai The action of the unidentified US staff sergeant in Panjwai district in Kandahar province, slaughtering at least 18 innocent civilians, including nine children, is a demonstration of both the brutality and the deepening crisis of American imperialism’s war of aggression...
  2. س

    ايجنٹ بندوق

    تصویر کے Icon پر Right Click کریں اور View Image دبائیں۔
  3. س

    یورپ میں مسلمانوں کو تعصب کا سامنا

    برادر عزیز ،موسم نہیں ماحول اور تعلیم کی بات کریں۔ اب سے تین صدیاں پہلے یورپ کا موسم آج سے بھی زیادہ سرد تھا:) ۔اور جنوبی افریقہ کا موسم آج بھی ہم سے زیادہ گرم ہے:) ۔
  4. س

    توہینِ عدالت کیس میں وزیراعظم مجرم قرار

    یہ سیاسی لیڈر خود ہی اپنی حرکتوں سے باز آ جائیں قبل اس کے کہ عوام واقعی انہیں "سُرخ رُو" کر دیں:) ۔
  5. س

    من کہ مسمی چھوٹا غالبؔ

    عالی جاہ ، ہیچمند خود کو ادنی درجہ میں رکھنا پسند کرتا ہے کہ کسی کی "نظر" کا شکار نہ ہو جائے۔مبادا کہ کشایش ،خاکسار کے لئے بھی ، عقدہ مشکل پسند کر لیں:) ۔
  6. س

    من کہ مسمی چھوٹا غالبؔ

    لو جی پھر اوکھی اوکھی باتیں۔ اب ان کا مطلب بھی دسو جی۔ ہماری اردو تو اتنی پہنچ نہیں رکھتی۔:)
  7. س

    من کہ مسمی چھوٹا غالبؔ

    بالکل جناب یہی بات تھی:)۔
  8. س

    من کہ مسمی چھوٹا غالبؔ

    چلیں جی ، اس مراسلے کی بدولت آپ کی بابت ہمارا تجسس دور ہوا۔ :) اب آپ بُوجھیں کہ وہ تجسس کیا تھا؟۔
  9. س

    دوسرے سائٹس کا مواد

    ساجد تاج ، آپ اپنی تحریر کے علاوہ کسی کی کوئی بھی تحریر شامل کریں گے تو ربط دینا ضروری ہے۔خواہ وہ تحریر کسی سائٹ پر آپ پہلے سے ہی شامل کر چکے ہوں۔ جس تحریر کے ساتھ ربط نہ ہو گا وہ آپ کی اپنی سمجھی جائے گی اور بعد ازاں اگر وہ کسی اور کی تحریر ثابت ہوتی ہے تو اسے حذف بھی کیا جا سکتا ہے اور آپ کو...
  10. س

    Mein Kampf (میری جدوجہد) - از: Adolf Hitler - تبصرے و تجاویز

    اس شوق ادا کو کیا کہیے انکار بھی ہے اقرار بھی ہے ;)
  11. س

    Mein Kampf (میری جدوجہد) - از: Adolf Hitler - تبصرے و تجاویز

    جی بالکل ہمیں آپ کی پسند نا پسند پر اعتراض کا کوئی حق نہیں۔ بقول غالب ہم ہیں مشتاق اور وہ بے زار یا الہی یہ ماجرا کیا ہے
  12. س

    Mein Kampf (میری جدوجہد) - از: Adolf Hitler - تبصرے و تجاویز

    یہی خوبی ہوتی ہے اچھے دوست کی کہ اپنے دوست کو شرمندہ نہیں ہونے دیتا۔ عثمان بھائی ، آپ کا بہت شکریہ کہ مجھے سر محفل رسوا ہونے سے بچا لیا۔:D
  13. س

    Mein Kampf (میری جدوجہد) - از: Adolf Hitler - تبصرے و تجاویز

    چلیں جناب ، آپ بھی میرے ایک سوال کا جواب دے کر مجھے پھر سے بغلیں جھانکنے پر مجبور کر دیں۔ یہ بتائیے کہ یہ کتاب یعنی Mein Kampf شائع کس نے کی اور اس کے جملہ حقوق کس کے نام محفوظ ہیں؟۔
  14. س

    Mein Kampf (میری جدوجہد) - از: Adolf Hitler - تبصرے و تجاویز

    جناب ، جس چیز سے آپ ہمیں خائف کرنے جا رہے ہیں وہ سب کچھ انٹر نیٹ استعمال کرنے والا ہر بندہ پہلے ہی سے جانتا ہے اور سب کچھ پڑھ بھی چکا ہے۔ جو اقتباس پیش کیا ہے اس میں ہٹلر اپنے مشاہدات پیش کر رہا ہے لیکن آپ کا واویلا کچھ ایسا ہے کہ گویا کوئی قیامت بپا ہونے جا رہی ہے۔ کیا آپ انبیاء کرام ،ہٹلر اور...
  15. س

    Mein Kampf (میری جدوجہد) - از: Adolf Hitler - تبصرے و تجاویز

    یہ سوال تو آپ جیسی حاضر جواب ہستی کو ان لوگوں سے بہت پہلے پوچھنا چاہئے تھا جو ایسے کام قبل ازیں کر چکے ہیں ۔ اگر وہ سب کچھ اظہار رائے کی آزادی تھی تو اب صرف ایک اقتباس پر اس قدر دور رس نتائج کا تانا بانا کیوں جوڑا جا رہا ہے؟۔ ٹیری جونز دوبارہ سے پھر "اظہار عمل" کی آزادی کا مظاہرہ کرنے کی دھمکیاں...
  16. س

    Mein Kampf (میری جدوجہد) - از: Adolf Hitler - تبصرے و تجاویز

    میرا خیال ہے یہ معلومات تک ر سائی کا بنیادی انسانی حق ہے۔ جس کا مغرب زبردست حامی ہے۔اس میں یہودیوں سے نفرت کی بات نا مناسب ہے۔
  17. س

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    ایک سوال!۔ جس ہستی کو مس کیا جانا ہے کیا اس کا اس عالم رنگ و بو میں موجود ہونا ضروری ہے یا عدم آباد کے باسیوں کو یاد کرنے کی بھی رخصت ہے؟۔
  18. س

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    برادر محترم ، میں جذباتی طور پر آپ سے متفق ہوں لیکن حقائق اس کے بر عکس ہیں۔ ہمارے اندر اپنی زبان کے حوالے سے ایک احساس کمتری موجود ہے جو عوامی اور سرکاری سطح پر ہر جگہ دیکھا جا سکتا ہے۔ جب کسی دفتر میں آپ کا کام پھنس جائے تو رشوت کی جگہ کبھی کبھار انگریزی بولنے سے بھی کام نکل آتا ہے۔ یعنی آپ اس...
  19. س

    توہینِ عدالت کیس میں وزیراعظم مجرم قرار

    یعنی اس بری روایت کو حسب سابق جاری رکھا جاتا؟۔
  20. س

    توہینِ عدالت کیس میں وزیراعظم مجرم قرار

    یہ کوئی بڑی بات نہیں کہ اعتزاز احسن وکیل صفائی ہیں۔ کسی بھی مؤکل مخالف فیصلے پر وکلاء کا یہی طرز عمل ہوتا ہے۔ لیکن یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ آپ کس کنگرو کورٹ کی بات کر رہے ہیں۔
Top