محب علوی ، اس بات کو تھوڑا وسیع پیمانے پر دیکھیں تو ہم نے علوم کو زبانوں سے نتھی کر کے خود کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ اچھی انگریزی بولتا ہے تو اچھا مہندس اور اچھی عربی بولتا ہے تو اچھا عالم۔ حالانکہ مہارتوں کا تعلق فی نفسہ ان کے قواعد و ضوابط کو سمجھنے سے ہوتا ہے۔ یہی فکر ہمیں تعلیمی میدان میں...
میں نے صرف سائنسی علوم کے حوالے سے بات کہی تھی۔ زبان و بیان کے چکر میں نہ پڑنے کا مطلب یہ نہیں کہ انہوں نے بدیسی زبانوں کو اپنا لیا بلکہ اس طرح سے زبان کو مسئلہ نہیں بنایا جیسا کہ ہمارے ہاں اسے بنا لیا گیا ہے بلکہ انہوں نے دستیاب علوم کو اپنی زبانوں میں بھی ڈھالا لیکن یہ تب ہی ممکن ہوا جب انہوں...
سائنسی ترقی کے حوالے سے یہ کہوں گا کہ 'بہتر سے بہترین کی جستجو میں' وہ قومیں آگے نکلیں۔ انہوں نے تقلید کی بجائے اختراع کے نئے گوشوں تک رسائی کی کوشش جاری رکھی۔ ہماری طرح زبان وبیان کے چکر میں پڑنے کی بجائے دستیاب علوم و فنون میں اس قدر دستِ رس حاصل کیا کہ ایجادات کی بدولت اسماء و اصطلاحات خود...
جناب چھوٹاغالبؔ صاحب و شمشاد بھائی ،دیوار پکی تھی نہ کچی بلکہ سبطِ علی صبا (شاعر) نے دیوار کا نقشہ اصل میں یوں کھینچا ہے
دیوار کیا گری میرے خستہ مکان کی
لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لئے
ہم عوام نے اس خستہ کو کچا بنا دیا ہے۔
بعض مدارس اور مساجد میں تعلیم کی بجائے تشدد کا جو سبق دیا گیا اس سے ہم کب تک نظریں چرائیں گے؟۔اس سلسلے میں چند روز قبل میں نے یہاں لکھا تھا وقت ملتے ہی مزید لکھوں گا۔
محترم صرف علی صاحب ، آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنا نکتہ نظر کھل کر بیان کریں اور علمی دلیل کے ساتھ بات کو آگے بڑھائیں۔
آپ نے تاریخ کے حوالے سے ایک دعوی کیا تھا جس کی دلیل آپ کے ذمہ بنتی ہے۔ اگر آپ بحث کو یوں ہی طول دیتے رہے تو آپ کے مزید پیغامات کو منظور کرنے سے محفل انتظامیہ قاصر ہو گی۔
اردو زبان پر اس قسم کے مباحث اکثر بے نتیجہ ہوتے ہیں۔ ہمیں یہ مان لینا چاہئے کہ اردو کو وہ مقام نہیں دیا گیا جس کی وہ حقدار ہے۔ محب علوی نے بالکل درست کہا کہ سرکاری سرپرستی کے بغیر ایک زبان کیوں کر سائنس و ٹیکنا لوجی کی زبان بن سکتی ہے۔
میں اس سے متفق نہیں ہوں کہ اردو میں سائنس اور تیکنالوجی کی...
فاتح بھائی ، آپ تو برے پھنسے ۔ ابھی محب علوی سے نپٹ لیں۔ خاکسار انتظار میں ہے کہ کب ان لاسلکی ملاقاتوں کا احوال بیان کروں جو آپ اور ہمارے درمیان ہوئیں اور اب تک راز ہیں:D۔