نتائج تلاش

  1. س

    دوہری شہریت والے دونوں ممالک سے وفادار نہیں رہ سکتے

    پاکستانی اردو اخبارات ٹائپو کے ماسٹر ہیں۔ بالا کا فقرہ یوں سمجھا جائے 'فرح ناز اصفہانی کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔' ------------------------------------------- ویسے تو پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ بھی دہری شہریت کے حامل ہیں اور اپنے وکیل کے توسط سے مہلت پر ہیں۔
  2. س

    دوہری شہریت والے دونوں ممالک سے وفادار نہیں رہ سکتے

    فرح ناز اصفہانی کی دہری شہریت معطل کرنے کا فیصلہ دونوں ملکوں کے مزے لوٹنے والوں کے لئے ایک پیغام ہے۔ فرح ناز اصفہانی کی امریکی شہریت کی خبر میں نے ہی بریک کی تھی اور ثبوت بھی مہیا کر دیا تھا تاکہ غیر ملکی شہریت ہولڈر کے لئے پاکستان کی سیاست کا دروازہ بند ہو سکے۔ ہم چیف جسٹس کے شکر گزار ہیں کہ...
  3. س

    دوہری شہریت والے دونوں ممالک سے وفادار نہیں رہ سکتے

    دہری شہریت کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ مایوس کن ہے،کمیونٹی رہنما برمنگھم (عباس ملک، نمائندہ جنگ) برمنگھم اور مڈلینڈز کی سماجی، سیاسی تنظیموں، کمیونٹی رہنماؤں اور پاکستان میں گذشتہ 40 برسوں میں بڑی سرمایہ کاری کرنے والے دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں نے بیرون ملک آباد پاکستانیوں کے بارے میں...
  4. س

    دوہری شہریت والے دونوں ممالک سے وفادار نہیں رہ سکتے

    دوہری شہریت والے دونوں ممالک سے وفادار نہیں رہ سکتے لندن (رپورٹ: آصف ڈار) پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ برطانیہ اور دوسرے ممالک میں پاکستانی سیاسی پارٹیاں نہیں ہونی چاہئیں اور نہ ہی دوہری شہریت کے حامل افراد کو پاکستان کے انتخابات میں حصہ لینے...
  5. س

    ڈاکٹر طاہر القادری

    zeesh بات یہ ہے کہ یہاں ہر کوئی اپنے قائم کردہ تخیلاتی حصار میں ، جسے دائرہ اسلام کا نام خوامخواہ دے دیا جاتا ہے، اپنے بازو پھیلائے اور آنکھیں بند کئے گھوم رہا ہے۔ اس کا پاؤں کہاں پڑ رہا ہے اور بازو اپنے دائرے کی حدود سے نکل کر دوسرے دائرے میں موجود من موجی سے کس انداز سے ٹکراتے ہیں یا مختلف من...
  6. س

    لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر

    جمہوریت اور آزاد عدلیہ۔۔۔۔۔کتنے بڑے بڑے جھوٹ ہیں۔ نہ کوئی عوام کا پرسانِ حال ، نہ کہیں انصاف کا شائبہ۔
  7. س

    اسکولوں کا انضمام

    بہت شکریہ ، سیدہ شگفتہ بہن۔
  8. س

    پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب کہ یہاں ایک معمول

    یہ عوام کے منتخب کردہ نہیں ہیں۔ پاکستان میں بنیادی جمہوریت کا کوئی وجود ہی نہیں ہے تو انتخاب میں کیسی عوامی شراکت؟۔
  9. س

    پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب کہ یہاں ایک معمول

    ان کو پکڑنا بھی حکمرانوں کے فرائض میں شامل ہے۔ جب حکمران خود کرپشن کے گند میں لتھڑے ہوں تو ان پہ کون ہاتھ ڈالے؟۔
  10. س

    امریکی جاسوس کو سزا

    ہمہ قسم دہشت گردی قابلِ مذمت ہے۔ دہشت گردی صرف مذہبی ہی نہیں ہوتی سیاست اور جمہوریت کے نام پہ بھی عالمی دہشت گردی ہوتی ہے۔ مذہبی دہشت گردی کے حوالے سے ہیلری کلنٹن کا اعتراف ایک حقیقت ہے اور آپ نے سچ کہا کہ انہوں نے ہی ملک تباہ کیا جو دہشت گردوں اور دہشت کی حمایت کرتے ہیں۔ آئیے دہشت گردی کے...
  11. س

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    درپیش مسائل کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ دہائیوں سے یہ ملک چند خاندانوں کے ہاتھوں میں یرغمال ہے ۔جب تک جمہوریت کے تقاضے کے مطابق اقتدار عوامی نمائندوں کو منتقل کر کے لوکل گورنمنٹس کے ذریعہ عوام کی حکومت عوام کے ذریعے اور عوام کے لئے نہیں چلائی جائے گی ،احساس محرومی بڑھتا جائے گا اور جغرافیائی تقسیم...
  12. س

    کراچی کے مناظر

    تمام کی تمام تصاویر بہت متاثر کن ہیں۔ خدا ،کراچی کا امن و نور لوٹا دے۔ آمین۔
  13. س

    اسکولوں کا انضمام

    کم وبیش ہر خبری ٹی وی چینل کی اپنی ویب سائٹ موجود ہے اور ہر اہم خبر کا ربط وہاں سے مل جاتا ہے۔ ربط کی فراہمی کا مقصد یہی ہے کہ صرف مستند خبر ہی اس دھاگے میں آ سکے ۔
  14. س

    تعارف عبداللہ تعارف

    خوش آمدید جناب۔
  15. س

    اسکولوں کا انضمام

    :waiting: سیدہ شگفتہ بہن۔
  16. س

    شکاگو، ہزاروں افراد نیٹو کے خلاف سڑکوں پر ،فوجی میڈل ضائع کر دئیے گئے

    شکاگو، ہزاروں افراد نیٹو کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، 50 سابق امریکی فوجیوں نے احتجاجاً اپنے میڈل ضائع کردیئے شکاگو (اے ایف پی ) شکاگو کانفرنس کے موقع پر نیٹو مخالفین کے مظاہرے جاری ہیں۔ ہزاروں افراد نیٹو کے خلاف امریکی شہر شکاگو کی سڑکوں پر نکل آئے ، جنگ اور ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کرنے والے...
  17. س

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاء اللہ ، سو سویٹ۔
  18. س

    قيديوں سے سلوک

    انتہائی اہم بات ہے۔ جھوٹ کا توڑ کرنا اس سے بہتر کسی اور طریقے سے ممکن ہی نہیں۔
  19. س

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    بوڑھی قیادت نہیں چلے گی نہیں چلے گی۔ :)
  20. س

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    عائشہ عزیز کے ساتھ لڑو :)۔
Top