ارے صاحب ، کمال کر دیا ، کیا تیور ہیں اور کیا خوبصورت انداز تکلم ہے۔ بخدا ، آپ کے الفاظ نے ہمیں ایسا کیا مسحور کہ گمان ہونے لگا مرزا رجب علی بیگ سرور کا ہوا پھر سے ظہور اور ہم ہیں 'امراؤ جان ادا' کی مستی میں مخمور۔
مغزل بھیا اور بھابھی جان خوش رہئیے۔ بس اتنا بتا دیجئیے کہ آپ بندہ ناچیز و...