نتائج تلاش

  1. س

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    مہر بخاری کا مؤقف
  2. س

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    ا س دھاگے پر بحث میں حصہ لینے والے اکثر اراکین کی خواہش اور بار بار موضوع سے ہٹنے کی علت کی سبب اسے اب مقفل کیا جا رہا ہے۔ یہ واحد دھاگہ ہے ، شاید، جس کو مقفل کرنے کے لئے بحث میں شامل اراکین نے خود کہا۔ اس تناظر میں گزارش کرنا چاہوں گا کہ آپ سب لوگوں کا انتہائی مثبت رویہ ہے جس کی بدولت آپ سب نے...
  3. س

    کافر اسلام کے خلاف کیسی کیسی سازشیں کر راہے ہیں

    برادر عزیز ، سیانے کہتے ہیں کہ جب دلیل ختم ہو جائے تو تشدد کا آغاز ہوتا ہے۔ (تشدد صرف مار کٹائی ہی کا نام نہیں یہ شدت کے مادہ سے ہے جس کا مطلب ہے انتہائی اقدامات اٹھانا)۔ آپ کسی اکاؤنٹ کو ختم کرنے پر اپنی توانائی کیوں ضائع کرنا چاہتے ہیں ؟۔ قانون شکنی ایک برائی ہے اور برائی کبھی برائی سے ختم...
  4. س

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    محترم اراکین ، ایک گزارش ہے کہ ہم میں سے ہر ایک مخصوص ماحول اور خیالات کے تحت پروان چڑھتا ہے ۔ والدین ، اساتذہ و علماء کی انتہائی کوشش ہوتی ہے کہ نئی نسل ان کے نظریات و خیالات کو کسی سوال ، تحقیق یا عقلی و علمی کسوٹی پر پرکھے بغیر قبول کر لے۔ یہ صرف مذہب ہی کے ساتھ مخصوص نہیں بلکہ روز مرہ زندگی...
  5. س

    مہدی حسن مہدی حسن انتقال کر گئے

    موسیقی کی دنیا اپنے عظیم محسن سے محروم ہو گئی۔ مرحوم وضع دار گائک تھے ، پاکستان کی پہچان تھے اور سُر کی سلطنت کے ایسے بادشاہ تھے جنہوں نے غزل کی گائیکی کو خاص طور پر فن کی رفعتوں سے روشناس کروایا۔ مہدی حسن کی آواز سے میرا سب سے پہلا تعارف میرے بچپن میں ہوا اور غزل نہیں بلکہ نعت شریف سے ہوا۔ ان...
  6. س

    کافر اسلام کے خلاف کیسی کیسی سازشیں کر راہے ہیں

    اسی یو ٹیوب پہ قرآن حکیم کی تفسیر بھی موجود ہے۔ اسی یو ٹیوب پہ فضیلۃ الشیوخ اپنے اپنے خیالات کا پرچار بھی کر رہے ہیں۔ اسی یو ٹیوب پہ غیر مسلموں پر کڑی تنقید بھی موجود ہے۔ پھر اگر اس پہ مسلمانوں کے خلاف مواد بھی موجود ہے تو انصاف کا تقاضا ہے کہ اس کا علمی جواب دیا جائے نہ کہ اسے ہیک کرنے کی غیر...
  7. س

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    "پنجتن پاک" یہ لفظ میں نے نہیں لکھا۔ اس کی وضاحت فاتح بھائی کر سکتے ہیں۔:)
  8. س

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    ایک وضاحت کرنا مطلوب ہے کہ "پنج پیارے" اور "چہار یار" دونوں اصطلاحات قرآن و حدیث سے ماخوذ نہیں ہیں۔ "پنج پیارے " کی اصطلاح کا تو اسلامی معاشرے کے کسی مسلک سے بھی کوئی تعلق نہیں یہ سکھ مت کی اصطلاح ہے اور ان پانچ عقیدتمندوں کے لئے استعمال ہوتی ہے جنہوں نے گُرو گوبندھ سنگھ کے کہنے پر اپنی زندگیوں...
  9. س

    تعارف افلاطون حاضر ہے

    جی مسٹر افلاطون ، آپ کو مع آپ کی خوبصورت تحریر کے وصول کر لیا ہے اور رسید لکھ دی ہے تا کہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے۔:)
  10. س

    باتیں موسم گرما کی

    "ڈوکے" مجھے بھی بہت پسند ہیں۔ خواہ بصرے کے ہوں یا بھینس کے:)۔ اب طبی ماہرین کہتے ہیں کہ ڈوکے (بھینس کے) ہیپا ٹائٹس اور ٹائفائڈ کا سبب بنتے ہیں لیکن اس وارننگ کا ہمارے بچپن کی عادت نے ذرا بھی اثر نہیں لیا اور گاؤں جا کر صبح اور شام کے اوقات میں اس کا لطف اٹھاتا ہوں اور ہماری نصف بہتر ،چونکہ شہر...
  11. س

    بچوں سے جبری مشقت کے حوالے سے عالمی دن

    اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کے زیرِ انتظام ہر سال 12 جون کو بچوں سے جبری مشقت کے خلاف عالمی دن منایا جاتا ہے۔ 2002 سے اس دن کے منانے کا آغاز ہوا ۔ سال 2012 کا تھیم ہے' انسانی حقوق اور سماجی انصاف۔۔۔آئیے بچوں سے مشقت (لینے) کا خاتمہ کریں'۔ اس دن کے حوالے سے...
  12. س

    دعائے مغفرت

    ''دعائے مغفرت'' محمد عظمت اللہ میں قبرستان کی سنسان اور ویران فضا سے بہت گھبراتا تھا لیکن اللہ بخشے جس والد صاحب اللہ کو پیارے ہوئے قبرستان آنا جانا معمول بن گیا۔ ایک دن میں والد صاحب کی قبر پر فاتحہ پڑھ کر واپس آرہا تھا کہ دیکھا کہ کسی کی میت دفنائی جا چکی ہے اور لوگ دعائے مغفرت کے لیے تیار...
  13. س

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    ہمت علی بھائی مُولی والا :)۔
  14. س

    لاہور:سروسز اپستال کے بچہ وارڈ ميں آتشزدگي، 3 بچے جاں بحق، 12 زخمي

    آج ایک اور بچہ دم توڑ گیا۔ مرنے والے بچوں کی تعداد 10 ہو گئی۔
  15. س

    مبارکباد مجھے مبارک ہو

    مہ جبین بہن ، دل کو بڑا ہونے سے روکنے ہی کے لئے بندہ تین سال سے مسلسل دوائی لے رہا ہے :)۔
  16. س

    مبارکباد مجھے مبارک ہو

    اس قدر خوبصورت پھول کے لئے خصوصی شکریہ۔
  17. س

    مبارکباد مجھے مبارک ہو

    جناب 5 سال لگے ہیں اس سنگِ میل کے حصول میں۔ کوئی معمولی کامیابی نہیں ہے :)۔
  18. س

    مبارکباد مجھے مبارک ہو

    عدیل منا ، نایاب ، عائشہ عزیز ، fahim ، فرحت کیانی ، ابن سعید ، خرم شہزاد خرم ، محترم الف عین صاحب اور مہ جبین بہن آپ سب کا بہت شکریہ۔
  19. س

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    پہلے پنج پیارے تھے اب چہار یار ہیں:)۔
Top