نتائج تلاش

  1. س

    وزیرِ لوڈ شیڈنگ اب نئے وزیرِ اعظم کے روپ میں

    راجہ پرویز اشرف پر رینٹل پاور پراجیکٹس میں مال بنانے کا کیس سپریم کورٹ میں موجود ہے ۔ اس کے علاوہ ان پر کالے دھن سے بیرون ملک جائدادیں بنانے کا الزام بھی ہے۔ یعنی وزارت عظمی کے لئے مطلوب قابلیت کے اہل ہیں:)۔
  2. س

    ٹیلی وژن کے ممتاز کمپئیر، ادیب،ماہر لسانیات عبید اللہ بیگ انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ایک عہد ساز شخصیت دنیا سے اُٹھ گئی۔ زمرے کے ذمہ داران تاریخ کی درستی فرما دیں۔
  3. س

    بہتر زندگی کی جانب ايک قدم

    انتہائی خوش کن ہیں دونوں ویڈیوز۔ سیاست سے عدم واقفیت اور امریکی ایجنڈے سے بے خبر کوئی بھی پاکستانی ان پر عش عش کر اٹھے گا اور امریکہ کو اپنا حقیقی دوست سمجھنے کی وہی تاریخی غلطی کر بیٹھے گا جو افغان عوام نے سوویت یونین کو سمجھنے میں کی تھی۔ ارے بھئی انداز اپنا اپنا ہے اور نئے زمانے کے نئے تقاضوں...
  4. س

    وزارت عظمي?: مخدوم شہاب کا نام واپس، پرويز اشرف پی پی پی کے اميدوار ہونگے

    آپ سارے فساد کی نانی کو مت بھولیں۔ پاکستان کھپے۔ :)
  5. س

    تعارف کچھ ہمارے بارے میں

    نمرہ کو اردو محفل میں خوش آمدید۔ بالکل ٹھیک کہا شاعرانہ قد قامت رکھنے والوں کے لئے یہ بہت مناسب جگہ ہے ۔ شاعری کے فورم میں نہ صرف آپ کو خندہ پیشانی سے برداشت کیا جائے گا بلکہ اساتذہ کی رہنمائی بھی دستیاب ہو گی اور اگر اساتذہ کی کاوش ناکافی رہے تو تشریف لائیے مذہب و سیاست کے زمرے میں جہاں آپ کو...
  6. س

    وزارت عظمي?: مخدوم شہاب کا نام واپس، پرويز اشرف پی پی پی کے اميدوار ہونگے

    فرزانہ بولے تو "رانی"۔ راجہ نکو۔ اماں مذکر مؤنث میں ہی گڑبڑی :)
  7. س

    تعارف برگ حنا کا تعارف

    نہیں بھئی ، ایسی کوئی بات نہیں۔ :)
  8. س

    بدترین دشمن بھی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتا۔ مخدوم شہاب الدین

    دراصل بات یہ ہے کہ وزیراعظم بننے کے بعد سٹیج پر کھڑے ہو کر یہ کہنا ہے کہ 'ہم نے جیلیں کاٹیں' ۔ لہذا وزیراعظم بننے سے قبل جیل جانا بہت ضروری ہے ۔ان کو سپریم کورٹ کا شکر گزار ہونا چاہئیے کہ وہ موقع فراہم کر رہی ہے۔ آپ لوگوں کو پتہ ہوتا نہیں ہے کسی بات کا اور آ جاتے ہیں اوٹ پٹانگ تبصرے کرنے :D۔
  9. س

    بدترین دشمن بھی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتا۔ مخدوم شہاب الدین

    اور اگر انہیں سپریم کورٹ سے کوئی مور پڑ گیا تو ؟؟؟۔:)
  10. س

    بدترین دشمن بھی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتا۔ مخدوم شہاب الدین

    یہ کیسے "مُرشد" ہیں جو لطیفے بھی ایسے سناتے ہیں جنہیں سُن کر ہنسی آنے کی بجائے منہ سے "غیر پارلیمانی" الفاظ نکلتے ہیں:) ۔ ان کی صاف دامنی کا دعوی مجھے ماضی کے مسٹر جیدی کی یاد دلا گیا جو ایک ریڈیو پروگرام میں اکثر کہا کرتے تھے ،'شہاب دین شہابو عُرف چِٹا کُکڑ بنیرے تے'۔ ابھی تو موصوف "بنیرے" یعنی...
  11. س

    بہتر زندگی کی جانب ايک قدم

    پاکستان اور امریکہ کے باہمی تعلقات کی نوعیت کو کسی بھی ایک نقطے پر مرکوز کر کے نتائج کا استنباط ایک غلط طریقہ ہو گا۔ یہ درست کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات نشیب و فراز کے دور سے گزرتے رہے ہیں اور اب بھی ایسا ہی ہے۔ اگر آپ حالات کا درست اور غیر جانبدار تجزیہ کریں تو دیکھیں گے کہ 9 -11 کے بعد سے...
  12. س

    تعارف برگ حنا کا تعارف

    برگ حنا کو محفل میں خوش آمدید۔
  13. س

    ہنگاموں میں کمی لیکن 2 چھوٹے شہروں میں ابھی بھی بے چینی

    منگل کے روز مسلم لیگ ق کے ایم این اے ریاض فتیانہ کے محافظوں کی فائرنگ سے ایک لڑکا جاں بحق اور 18 افراد اس وقت زخمی ہو گئے جب بپھرے ہوئے ایک ہجوم نے کمالیہ میں ان کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ اس کے علاوہ شہر کے مختلف حصوں میں پولیس اور طویل لوڈ شیڈنگ پر مظاہرہ کرنے والوں کے درمیان تصادم میں 32 افراد...
  14. س

    حُسنی مبارک کی طبی موت

    حُسنی مبارک ، جوتیں دہائیوں تک مصرپر حکومت کرتے رہےاورجنہیں پچھلے سال عرب سپرنگ کے انقلاب کے دوران اقتدار سے نکال دیا گیا تھا، مصر کی سرکاری نیوز ایجنسی مینا کے مطابق منگل کے روزہسپتال کی ایک مصدقہ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے انہیں طبی طور پرمُردہ قرار دے دیا ہے۔ حُسنی مبارک کی عمر 84 برس ہے اور...
  15. س

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    بہت شکریہ جناب۔ ربط ، متعلقہ مراسلے میں شامل کر دیا گیا ہے۔
  16. س

    پنجاب ميں لوڈشيڈنگ کے خلاف احتجاج، ٹرين، بينک، پٹرول پمپ جلاديئے گئے، لوٹ مار، فائرنگ، 3 افراد ہلاک

    سو فیصد متفق ہوں جناب آپ کی بات سے۔ لیکن کیا کریں کہ اب ہم عوام کے سڑکوں پر آنے پر تنقید نہیں کر سکتے کہ ان پر ان حکمرانوں نے حد درجہ ظلم کیا ہے۔ ان مظاہروں پر اب حکمران ٹولے کی چیخیں اس لئے بلند ہو رہی ہیں کہ ان کے ایم این ایز کے گھروں پر حملے ہوئے ہیں جو پہلے کبھی نہیں ہوئے تھے۔ آج ہی میرے...
  17. س

    پنجاب ميں لوڈشيڈنگ کے خلاف احتجاج، ٹرين، بينک، پٹرول پمپ جلاديئے گئے، لوٹ مار، فائرنگ، 3 افراد ہلاک

    نا چیز کا بھی کچھ کچھ تعلق رہا ہے اس میدان سے۔ اسی بنیاد پر معلومات کا تبادلہ کیا ہے۔ میرے اپنے گھر میں یو پی ایس نہیں ہے ۔ چارج ایبل لائٹس اور چارج ایبل پنکھوں سے کم خرچ اور بالا نشینی کا عملی مظاہرہ کرتے ہیں۔
  18. س

    پنجاب ميں لوڈشيڈنگ کے خلاف احتجاج، ٹرين، بينک، پٹرول پمپ جلاديئے گئے، لوٹ مار، فائرنگ، 3 افراد ہلاک

    احمد بھائی اگرچہ آج وزیر اعلی پنجاب نے مظاہروں کے دوران پر امن رہنے کی درخواست کی ہے لیکن بپھرے عوام اب نہیں مان رہے۔
Top