نتائج تلاش

  1. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    عالم اُس کے رُخِ زیبا کا بیاں ہو کس سے حُسن حیرت میں ہے خود محوِ تماشا ہو کر (اکبر الہ آبادی)
  2. کاشفی

    اکبر الہ آبادی غمِ فراق کا صدمہ اُٹھا نہیں سکتا - اکبر الہ آبادی

    بہت ہی شکریہ فرخ منظور صاحب! اللہ رب العزت آپ کو آپ کے چاہنے والوں کے ساتھ ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔۔آمین۔
  3. کاشفی

    اکبر الہ آبادی غمِ فراق کا صدمہ اُٹھا نہیں سکتا - اکبر الہ آبادی

    غزل (اکبر الہ آبادی) غمِ فراق کا صدمہ اُٹھا نہیں سکتا اب اپنی جاں میں اے جاں بچا نہیں سکتا کسی کو رنگِ محبت دکھا نہیں سکتا جو دل میں ہے وہ زباں پر میں لا نہیں سکتا حیائے حُسن اُنہیں ہے، حجابِ عشق مجھے غرض وہ آ نہیں سکتے، میں جا نہیں سکتا یہ کہہ کے اُٹھ گئے ہنگام نزع سے رفیق یہ راہ وہ ہے...
  4. کاشفی

    اکبر الہ آبادی غمزہ نہیں ہوتا کہ اشارہ نہیں ہوتا - اکبر الہ آبادی

    غزل (اکبر الہ آبادی) غمزہ نہیں ہوتا کہ اشارہ نہیں ہوتا آنکھ ان سے جو ملتی ہے تو کیا کیا نہیں ہوتا جلوہ نہ ہو معنی کا تو صورت کا اثر کیا بلبل گلِ تصویر کا شیدا نہیں ہوتا اللہ بچائے مرضِ عشق سے دل کو سنتے ہیں کہ یہ عارضہ اچھا نہیں ہوتا تشبیہ ترے چہرے کو کیا دوں گُلِ تر سے ہوتا ہے شگفتہ مگر...
  5. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    میں جو کہتا ہوں کہ مرتا ہوں تو فرماتے ہیں کارِ دنیا نہ رُکے گا ترے مرجانے سے (اکبر الہ آبادی)
  6. کاشفی

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    عقل ہے، ایمان ہے، دل ہے، جان ہے لیجئے سب آپ پر قربان ہے (اکبر الہ آبادی)
  7. کاشفی

    ساغر نظامی ترے نام پر نوجوانی لُٹادی - ساغر نظامی

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے آپ کا بھی بہت شکریہ کاشف اکرم وارثی صاحب!
  8. کاشفی

    ساغر نظامی کچھ دور نہیں ہے وہ زمانہ - ساغر نظامی

    غزل (ساغر نظامی) کچھ دور نہیں ہے وہ زمانہ بجلی ہوگی نہ آشیانہ محکم ہے یہ عزمِ باغیانہ یا میں نہیں یا نہیں زمانہ بجلی جو گری تو غم نہ کیجے سو بار بنے گا آشیانہ پرواز کر اے اسیرِ گلشن ہر شاخ ہے تیرا آشیانہ (ق) تخریب مری جنونِ تعمیر تعمیر مری مدافعانہ بُنیادِ حیات رکھ رہا ہوں تخریب تو ہے...
  9. کاشفی

    ساغر نظامی ترے نام پر نوجوانی لُٹادی - ساغر نظامی

    غزل (ساغر نظامی) ترے نام پر نوجوانی لُٹادی جوانی نہیں زندگانی لُٹادی یہاں عشرتِ زندگانی لُٹادی وہاں دولتِ جاودانی لُٹادی تقاضہ، تقاضہ، مقدّر، مقدّر جوانی نے خود ہی جوانی لُٹادی بہ ہر کو بہارے، بہ ہر سو نگارے نگاہوں نے اپنی جوانی لُٹادی یہ اک روز مٹتی، یہ اک روز لُٹتی یہ اک چیز تھی آنی...
  10. کاشفی

    ساغر نظامی طاقِ حرم و کُرسی و منبر سے گزر جا - ساغر نظامی

    غزل (ساغر نظامی) طاقِ حرم و کُرسی و منبر سے گزر جا دیوار سے، محراب سے اور در سے گزر جا دُنیا ہو کہ عقبیٰ ہو، جہنّم ہو کہ جنّت ہرجادہء و ہرمنزل و ہر در سے گزر جا ہر گام پہ قزّاق ہیں، ہر موڑ پہ رہزن بچنا ہے تو جذبات کے محشر سے گزر جا غم بھی کوئی منزل ہے رہِ عشق و جنوں میں؟ آلام کے موّاج...
  11. کاشفی

    انور شعور غزل ۔ کسی شام چپکے سے در آئے گا ۔انور شعورؔ

    بہت عمدہ محمد احمد بھائی!
  12. کاشفی

    انور شعور غزل ۔ سلیمانِ سخن تو خیر کیا ہوں ۔ انور شعورؔ

    بہت ہی عمدہ جناب۔ بہت خوب محمد احمد بھائی۔
  13. کاشفی

    بتاؤ دل کی بازی میں بھلا کیا بات گہری تھی؟ - فاخرہ بتول

    خوبصورت غزل ہے بہت خوب کاشف صاحب!
  14. کاشفی

    انور شعور غزل ۔ آدمی کو خاک نے پیدا کیا ۔ انور شعورؔ

    بہت خوب انتخاب ہے محمداحمد بھائی۔
Top