نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی کے پانچ ہزار پیغامات اور ڈھیر سارے دھاگے

    بہت شکریہ فرخ منظور صاحب!۔۔۔ آپ سب کی حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے۔۔۔ سدا خوش و خرم رہیں۔۔
  2. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی کے پانچ ہزار پیغامات اور ڈھیر سارے دھاگے

    بہت شکریہ محمد امین بھائی۔۔۔ خوش رہیں۔۔ ہنستے مسکراتے۔۔
  3. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی کے پانچ ہزار پیغامات اور ڈھیر سارے دھاگے

    شک دور ہوا چاہتا ہے بابا جانی۔ میں اِدھر آچکا ہوں۔ مبارک باد کے لیئے آپ کا بیحد شکریہ۔۔ سدا خوش و خرم رہیں۔۔
  4. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی کے پانچ ہزار پیغامات اور ڈھیر سارے دھاگے

    بیحد شکریہ جناب شمشاد بھائی۔۔ جیتے رہیں۔۔
  5. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی کے پانچ ہزار پیغامات اور ڈھیر سارے دھاگے

    بیحد شکریہ جناب محمد وارث صاحب!۔۔ آپ سب کی حوصلہ افزائی کے لیئے میں بھی آپ سب کا ممنون ہوں۔۔ خوش رہیں۔۔
  6. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی کے پانچ ہزار پیغامات اور ڈھیر سارے دھاگے

    ڈھیر ساری محبتوں کے لیئے بیحد شکریہ ابنِ سعید بھائی ۔۔۔۔
  7. کاشفی

    عدیم ہاشمی آیا ہوں سنگ و خشت کے انبار دیکھ کر

    بہت ہی خوب! آنکھیں کُھلی رہی ہیں مری انتظار میں آئے نہ خواب دیدۂ بیدار دیکھ کر
  8. کاشفی

    حسرت موہانی نامرادی کا دلِ زار کو شکوا ہے عبث ۔ حسرت موہانی

    بہت ہی عمدہ انتخاب ہے فرخ منظور صاحب! بہت خوب ۔
  9. کاشفی

    امجد اسلام امجد غزل "دستک کسی کی ہے کہ گماں دیکھنے تو دے" : امجد اسلام امجد ؔ

    کیسے کسی کی یاد کا چہرہ بناؤں میں امجدوہ کوئی نقش کبھی بھولنے تو دے بہت ہی عمدہ بہت خوب!
  10. کاشفی

    ہمیں تو خواب نے آ کر جگایا ہے ۔ عنبرین صلاح الدین

    بہت ہی عمدہ فرخ منظور صاحب!
Top