نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    پلیز اور سوری

    جی ضرور پڑھئے۔ ان شاء اللہ احقر کی کتاب ’’ یوسف کا بکا جانا‘‘ (مطبوعہ 1998ء ) کے بیشتر مضامین اسی فورم پر اور میرے بلاگ پر آپ کو مل جائیں گے۔ کتاب تو اب مارکیٹ سے غائب ہوچکی ہے۔ ایک آدھ نسخہ بچا تھا، اس کے بھی ٹکڑے ٹکڑے کردئے ہیں تاکہ اسکین کرکے حوالہ شمشاد بھائی کرسکوں، جو بڑی محنت سے اسے یونی...
  2. یوسف-2

    پلیز اور سوری

    اور ہمیں آپ کا یہ لطیف تبصرہ پڑھ کر لطف آیا۔ جزاک اللہ
  3. یوسف-2

    پلیز اور سوری

    ہا ہا ہاہا ۔ ہمارا ہی انشائیہ ہمارے ہی سر دے مارا، بہت خوب :)
  4. یوسف-2

    یوسف کا بکا جانا

    جزاک اللہ بھائی
  5. یوسف-2

    یوسف ثانی : اپنے منہ میاں مٹھو

    1۔ پیغام قرآن 2۔ پیغام حدیث 3۔ اوامر و نواہی (قرآن و حدیث) 4۔ قرآن جو پیغام (سندھی) یہ قرآن و حدیث کی بلا تفسیر و تشریح موضوعاتی درجہ بندی پر مبنی کتب ہیں، جو کئی بارشائع ہوچکی ہیں اور ہوتی رہتی ہیں۔۔ اعجاز عبید بھائی کی مہربانی سے پہلی دو کتب یونی کوڈ میں تیار اور ان کی برقی کتب لائبریری میں...
  6. یوسف-2

    انٹرویو - یوسف ثانی بقلم یوسف ثانی

    شمشاد بھائی! بہت بہت شکریہ غزل صاحبہ !آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
  7. یوسف-2

    آدمی کے بچے

    جی بالکل درست فرمایا آپ نے۔ مضمون کے آغاز ہی سے پطرس بخاری کی یاد آنے لگتی ہے۔ راوی، سردار صاحب ہیں تو پوسٹر عندلیب صاحبہ ہیں۔ یہ سمجھ نہیں آیا کہ پھر لکھاری کون ہے ؟
  8. یوسف-2

    " بغل میں جوتا "

    ماشاء اللہ ، بہت خوب، کیا کہنے اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  9. یوسف-2

    اداکارہ کہیں جسے ۔ ۔ ۔

    جناب وہ تو ایک ’’جملہ معترضہ ‘‘ تھا، جسے آپ نے موضوعِ بحث بنا لیا ;) ہم نے اداکارہ کے ساتھ ساتھ مولانا کا بھی خاکہ اڑایا ہے، شاید آپ کی نظر نہیں پڑی۔ اس قسم کی فکاہیہ تحریریں صرف پڑھنے (اور ادبی ذوق ہو تو محظوظ ہونے )کے لئے ہوتی ہیں، بحث مباحثہ کے لئے نہیں۔:biggrin:
  10. یوسف-2

    مولانا فضول کی سیاست

    جی بہت بہت شکریہ
  11. یوسف-2

    اداکارہ کہیں جسے ۔ ۔ ۔

    اللہ آپ کو خوش رکھے، کہاوت اپنی جگہ خوب ہے اور آپ کا ’’اندازِ بیانِ کہاوت‘‘ اس سے بھی زیادہ خوب ہے، خاکسار محظوظ ہوا :D
Top