جزاک اللہ شمشاد بھائ
ہمیں تو آپ کی کمپوزنگ بہت پسند آئی، آپ کو ہماری یہ ’’گربہ کشتن‘‘ کیسی لگی؟ وضاحتا" عرض ہے کہ یہ ایک فرضی کہانی ہے، میری آپ بیتی نہیں۔:)
اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجیدہ۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجیدہ۔
پس نوشت: یادش بخیر،جب ہم نے اپنے لکھنے لکھانے کے مشغلہ کو صحافت کا روپ دیا تو کالم نویسی بھی شروع کردی۔ سب سے پہلا کالم جو غالبا" 1986 میں شائع ہوا،آپ کی نظر ہے۔