نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    مولانا فضول کی سیاست

    حاضر جناب ویسے کیا اس دھاگہ کےعنوان کی تصحیح ہو سکتی ہے ؟۔۔۔ مولانا فضول کی سیاست ۔۔۔
  2. یوسف-2

    مولانا فضول کی سیاست

    آپ کو حیرت میرے صاحب تحریر ہونے پر ہے یا ۔۔۔ :mrgreen: اعجاز عبید بھائی کو جواب دیتے ہوئے یہیں کہیں وضاحت کر چکا ہوں ۔میری یہ تحریریں آج کی نہیں بلکہ دو سے تین عشرہ پرانی ہیں (اب یہ مت پوچھئے گا کہ پھر میں کتنا پرانا ہوں :mrgreen: ) پہلے یہ اخبارات و جرائد میں بارہا چھپے، پھر میری کتاب ’’یوسف...
  3. یوسف-2

    ذکر اُس پری وش کا

    میرا اشارہ کمپوزنگ کرنے یا کروانے کی طرف تھا ۔ جی پھر میں کوشش کرتا ہوں زیادہ سے زیادہ مضامین اسکین کرکے پوسٹ کرسکوں۔
  4. یوسف-2

    ذکر اُس پری وش کا

    جی معذرت خواہ کہ بہو رانی کو شناخت نہیں کرپایا۔:) امید ہے کہ آپ بھی اس انشائیہ سے محظوظ ہوئی ہوں گی۔
  5. یوسف-2

    ذکر اُس پری وش کا

    اوہ معاف کیجئے گا، مجھے معلوم نہیں تھا۔ ویسے آپ نے درست اندازہ لگایا، غزل ہماری بہو رانی بھی کہلا سکتی ہیں۔ یہ تصویر تو ہماری ’’جوانی‘‘ بلکہ ’’نوجوانی‘‘ کی ہے۔ اور اب اپنا حال استاد قمر جلالوی سے کچھ مختلف نہیں جو فرما گئے ہیں کہ: بے وجہ خم نہیں میری کمر میں اے قمر جھک کے ڈھونڈتا ہوں، جوانی کدھر...
  6. یوسف-2

    ذکر اُس پری وش کا

    جزاک اللہ اس طرح تو آپ کے ذمہ داریوں میں اضافہ ہوتا جائے گا :)
  7. یوسف-2

    مولانا فضول کی سیاست

    جی شکریہ لیکن اس میں صاحبِ تحریر سے زیادہ ’’مولانا فضول کے کمالات‘‘ کا کمال ہے
  8. یوسف-2

    اداکارہ کہیں جسے ۔ ۔ ۔

    اگر میرا بس چلے تو پوری فلم انڈسٹری ہی قصہ پارینہ بن جائے، مگر افسوس صد افسوس۔۔۔ ’’میرا بس‘‘ تو دور کی بات ہے، ’’میری بس‘‘ بھی نہیں چلتی۔ :sad:
  9. یوسف-2

    یوسف ثانی : اپنے منہ میاں مٹھو

    السلام و علیکم برادر! اصل میں ’’یوسف کا بکا جانا‘‘ ان پیج کی (کم از کم میرے پاس) آمد سے قبل طبع ہوئی تھی۔ غالبا" کسی ’’شاہکار‘‘ نامی اردو پروگرام میں اس کی کمپوزنگ کروائی تھی اور ایڈیٹنگ و پرف ریڈنگ کے بعد بٹر پیپر پر پرنٹ آؤٹ بھی خود نکال کر پرنٹر کے حوالے کیا تھا۔ ان پیج آنے کے بعد تو وہ سارے...
  10. یوسف-2

    ذکر اُس پری وش کا

    آداب بجا لاتا ہوں غین نون غین صاحب یا صاحبہ ۔ آپ نے غالبا" اپنے ہی بارے میں کہاہے کہ خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں:)
  11. یوسف-2

    اداکارہ کہیں جسے ۔ ۔ ۔

    بھائ ہم نے کب منع کیا ہے کہ وہ ادائیں شدائیں نہ دکھائیں :bee: ، بس ذرا ہم ’’زاہدانِ خشک ‘‘کی دور کی نظر کمزور شمزور ہوا کرتی ہے ا س لئے اگر ’’اُن کی اداؤں‘‘ اور ’’ہمارے ‘‘ درمیان یہ پردہ اسکرین جیسی فضول شئے حائل نہ ہوا کرے، تو ہم سنیما کے ٹکٹ لینے کی بجائے قاضی صاحبان کے فیس ہی ادا کردیا...
  12. یوسف-2

    مولانا فضول کی سیاست

    بہت بہت شکریہ سویدا اللہ آپ کی زبان مبارک کرے
  13. یوسف-2

    مولانا فضول کی سیاست

    آداب عرض ہے۔ ویسے آپ ’’مولوی مدن‘‘ کو مالویہ مدہن ہی پڑھئے گا ،اگر شعر کا وزن وغیرہ کم زیادہ نہ ہو تو :) ۔ میری جہالت دیکھئے کہ مجھے اب بھی نہیں معلوم کہ یہ شعر کس کا ہے اور موصوف نے اس مصرع میں کسے ’’باندھا‘‘ ہے، مولوی مدن کو یا مالویہ مدہن کو :D
  14. یوسف-2

    ذکر اُس پری وش کا

    پیشگی شکریہ جناب
  15. یوسف-2

    ذکر اُس پری وش کا

    بابا جی! بہت بہت شکریہ کہ آپ محظوظ ہوئے :D سر جی عورتوں کے بارے میں تفصیلات کی تفصیل اتنی طویل ہے کہ اسے رقم کرنے کے لئے یہ زندگانی بہت تھوڑی ہے۔ اور جو تھوڑی بہت بچی ہے، وہ اِسی پری وش کے ساتھ گزارنی ہے۔ :)
  16. یوسف-2

    یوسف ثانی : اپنے منہ میاں مٹھو

    جزاک اللہ شمشاد بھائ
Top