احقر کے ادبی مضامین کا پہلا (اور تا حال آخری) مجموعہ ’’یوسف کا بکا جانا ‘‘ فروری 1998 میں شائع ہوا اور اس کتاب کے مضامین کے حوالہ سے 20 تعارفی مضامین پر پر مبنی کتاب’’یوسف ثانی کی انشائیہ نگاری‘‘ مارچ 1999ء میں شائع ہوئی۔ تبصرہ نگاروں میں ڈاکٹر پیرزادہ قاسم، سید ضمیر جعفری، امراؤ طارق، حکیم...