اگر کوئی لسی پینے کا اُسی طرح شوقین ہو، جیسے اپنے شمشاد بھائی چائے پینے کے ہیں، یعنی کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد، سونے سے پہلے اور سونے کے بعد اُپس میرا مطلب ہے، اٹھنے کے بعد، بازار جانے سے پہلے اور بازار سے آنے کے بعد، آفس میں بیٹھنے سے پہلے اور بیٹھنے کے بعد، افسر (بشمول ہوم منسٹر) کی ڈانٹ...