پروین شاکر ایک ’’بیوروکریٹ‘‘ بھی تھیں۔سول سروسز کے امتحان میں وہ فیل ہوگئی تھیں۔ اور فیل بھی وہ اردو کے مضمون میں اور اردو میں بھی شاعری کے پرچہ میں۔ ہے نا حیرت والی بات۔ اس سے زیادہ حیرت والی بات یہ ہے کہ جن اشعار کی " غلط تشریح" میں ممتحن نے انہیں فیل کیا تھا، وہ اشعار محترمہ کے اپنے اشعار...