نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    شاہد آفریدی کی اصلیت

    ہا ہا ہا ۔ آپ نے تو میرے ساتھ ساتھ حضرت علامہ اقبال کے بیان و عمل کو بھی چیلنج کردیا ہے۔:D بھئی آپ کی ایک دیسی قسم ہوتی ہے، نام اس وقت یاد نہیں آرہا جس کا ذائقہ تو بس یونہی سا ہوتا ہے، لیکن وزن آدھ پون کلو تک ہوتا ہے۔ ابھی آم کا سیزن آنے والا ہے، مارکیٹ میں ضرور چیک کیجئے گا
  2. یوسف-2

    کونج

    یہ لیں سرکار ۔۔۔ ایک چھوڑ چھہ کونج حاضر ہیں۔ تکا بوٹی کریں یا کڑھائی بنائی اور سب کو کھلائیں
  3. یوسف-2

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    خوش آمدید اردو سے کس حد تک لگاؤ ہے، اس کی بھی وضاحت کردیں۔ بولنے کی حد تک؟، پڑھنے کی حد تک ؟ یا لکھنے کی حد تک؟
  4. یوسف-2

    شاہد آفریدی کی اصلیت

    ڈاکٹروں کی پابند یوں کا بھی ہمارے پاس توڑ ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ آم کے سیزن میں دو تین دن میں صرف ایک عد د آم کھا سکتے ہو۔ ہم اُس دن کلو بھر کا "ایک آم " کھا لیتے ہیں، علامہ اقبال کی پیروی میں :mrgreen:
  5. یوسف-2

    کونج

    شمشاد بھائی! یہ لیں میں نے آپ کے لئے کونج حاضر ہے۔ اب آپ اسے ذبح کرکے تکے بوٹی بنا لیں اور خود بھی کھائیں اور ہمیں بھی کھلائیں :D
  6. یوسف-2

    کونج

    The Demoiselle Crane (Anthropoides virgo) is a species of crane in the family Gruidae. It's about 95 cm long with a 155–180 cm wingspan. It weighs 2–3 kg. It is the smallest species of crane. The Demoiselle Crane is symbolically significant in the culture of India and Pakistan. In Urdu it's...
  7. یوسف-2

    شاہد آفریدی کی اصلیت

    بھئ آپ "حریان" نہ ہوں۔ اگر ٹھنڈی میٹھی لسی پی نہیں سکتا تو کم از کم پینے کے خواب تو دیکھ سکتا ہوں نا :D آج کل تو "خوابوں" پر ہی گذارا ہے۔ ماضی کا خیال آتے ہی عالم تصور میں تو ہم ایک ہاتھ سے چائے اور دوسرے ہاتھ سے سگریٹ بھی "نوش" جاں فرماتے رہتے ہیں۔ اب ڈاکٹر تصور پر تو پابندی لگانے سے رہا :D
  8. یوسف-2

    لسی خانہ

    پتلی چھاچ جیسی لسی کو پیتے ہیں یا اس سے ہاتھ منہ دھوتے ہیں :D جب ہم پہلے پہل کراچی سے باہر نکلے۔ بلکہ غمِ روزگار کے مارے ’نکالے‘ گئے اورایک مرتبہ پنجاب کے ایک دیہی علاقے کے مدرسہ میں ایک مدرس سے ملنے گئے تو انہوں نے ہمیں اپنے ظہرانے میں شریک کیا۔ کھاناکھانے کے بعد جب ہم نے پانی کے لئے ادھر اُدھر...
  9. یوسف-2

    شاہد آفریدی کی اصلیت

    آپ کا مشورہ بروقت اور بالکل درست ہے۔ ہمیں یہاں محاورتا" چائے کی پیالی میں طوفان اٹھانے کی بجائے محفل کے لسی خانہ میں چل کر ٹھنڈی میٹھی لسی کا گلاس پی کی کر کووووول ہوجانا چاہئے :mrgreen: اور جو ابھی کووووول ہونا نہیں چاہتے وہ محفل کے چائے خانہ میں چل کر گرم گرم چائے کی چسکی لگا کر گرما گرم گپ...
  10. یوسف-2

    شاہد آفریدی کی اصلیت

    ویسے انصاف کی بات یہ ہے جس ٹی وی رپورٹرنے بھی اس واقعہ کو منفی انداز میں رپورٹ کیا ہے، اس نےغلط کیا ہے اور صحافتی اصول کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی ہے۔ اسی طرح اس واقعہ کی بنیاد پر، جوآفریدی کا ایک فطری رد عمل تھا، یہاں بھی آفریدی کے خلاف مخالفانہ جذبہ کا اظہار ایک غلط رویہ ہے۔ واضح رہے کہ میں...
  11. یوسف-2

    شاہد آفریدی کی اصلیت

    یہ ٹھیک ہے کہ شاہد آفریدی نے غلط کیا، اور اس نے اس بات کا اقرار بھی کیا۔۔۔ لیکن یہ بھی تو دیکھیں کہ مداحوں کے دھکم پیل کی وجہ سے اس کی معصوم سی بچی نیچے گر گئی تھی۔ اگر وہ کچلی جاتی تو؟ ایسے میں تو ایک عام انسان کو بھی غصہ آہی جاتا ہے، آفریدی تو پھر ایک قومی ہیرو اور پٹھان بھی ہے :mrgreen:
  12. یوسف-2

    لسی خانہ

    تو من شدی، من تو شدم ؟؟؟
  13. یوسف-2

    لسی خانہ

    ارے نہیں سسٹر! ایسی بات نہیں ہے۔ وہ کہتے ہیں ناکہ دودھ کا جلا چھاج بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔ آپ یقین کریں کہ اس لسی خانہ میں آنے سے ایک دو روز قبل ہی دفتر میں دو دن لسی پی تھی اور دونوں دن میرا بلڈ پریشر بہت بہت ہائی ہوگیا تھا حالانکہ وہ لسی نمک او شکر کے بغیر ہی تھی۔:D آپ تو ویسے بھی اتنے...
  14. یوسف-2

    لسی خانہ

    جزاک اللہ سسٹر نمک یا چینی تو نہیں ڈالا نا؟؟؟ ۔ ۔ ۔ وگرنہ لسی پینے کے بعد میں لسی خانہ سے غائب ہوگیا تو سمجھ جائیے گا کہ اسپتال پہنچ گیا ہوں جہاں مریضوں کو تاحال نیٹ کی سہولت دستیاب نہیں، کم از کم پاکستان میں :)
  15. یوسف-2

    رشتے

    ماشا ء اللہ اچھی تحریر ہے، لکھتے رہئے اور منہ کا ذائقہ بدلتے رہئے :D
  16. یوسف-2

    شاباشے

    ماشا ء اللہ بہت خوب ۔۔۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  17. یوسف-2

    ضیاءالحق کی پھر ضرورت ہے

    ماشاء اللہ بہت اچھا لکھا ہے اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  18. یوسف-2

    محفل چائے خانہ

    دروازہ تکتی ھے اب تک میز پہ رکھی ٹھنڈی چائے ۔ چائے ذرا اچھی بن جائے باھر اک مہمان بھی ھے ۔ چائے کا پانی رکھا تھا بھول گئی ھوں باتوں میں ۔ ساتھ پئے گا چائے کون پیالی ایک بنائے کون
  19. یوسف-2

    لسی خانہ

    او آئی سی ۔۔۔ میں سمجھا کہ نظر والا ہے، اسی لئے خبر دار کردیا تھا
  20. یوسف-2

    محفل چائے خانہ

    محفل میں اور کتنے چائے کانے ہیں بھائی! لگتا ہے چائے پر بھی فتویٰ لگوانا پڑے گا، جیسے سگریٹ پر 400 سعودی علماء کا فتویٰ ہے کہ ۔۔۔ :mrgreen:
Top