نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    لسی خانہ

    اگر یہ عینک یا چشمہ نظر والا ہے تو اسے پہننے سے قبل شادی شدہ خواتین و حضرات سرفراز شاہد اور مسز سرفراز شاہد کی یہ وارننگ ضرور پڑھ لیں۔ :D جب سے چشمہ لگا ہے نظر والا زہر لگنے لگا ہے گھر والا جب سے عینک لگی ہے نظر والی زہر لگنے لگی ہے گھر والی
  2. یوسف-2

    لسی خانہ

    اس طرف تو ہمارا دھیان وغیرہ گیا ہی نہیں تھا :) اگلی ’پیشی“ پر ڈاکٹر سے اس کے بارے میں بھی پوچھوں گا ۔۔۔ تب تلک پھیکی لسی پی لیتا ہوں، جو ہوگا، ڈاکٹر دیکھ لے گا۔۔۔ ویسے اس لسی خانہ میں بھی تو ایک ڈاکٹر صاحب ہیں نا۔۔۔ لہٰذا فکر کی کوئی بات نہیں۔
  3. یوسف-2

    لسی خانہ

    اج کی پکائیے ! چوہدری: اَج کیہِ پکائیے دس تیرا کیہِ خیال اے رحماں: میں کیہِ خیال دساں میری کیہِ مجال اے چوہدری: رحمیاں چل اَج فیر چسکے ای لا لئیے لبَھ جان چنگیاں تے بھنڈیاں پکا لئیے رحماں: واہ واتُساں بُجھیاں نیں دلا دیاں چوریاں میرا وی ایہہ دل سی پکائیے اج توریاں لُونواں والی بھِنڈی ہووے...
  4. یوسف-2

    لسی خانہ

    شر+آفت (= شرافت) سے لسی کیسے پی جاتی ہے بھائی، یہ بھی بتلا دیں ۔ یہ دونوں شئے لسی کے ساتھ ملےگی یا مجھے خود اس کا انتظام کرنا ہوگا :D
  5. یوسف-2

    لسی خانہ

    نہ نہ مجھے لسی پر اعتراض نہیں بلکہ اپنے آپ پر ’اعتراض‘ ہے کہ نہ میٹھی پی سکتا ہوں نہ نمکین ۔ ۔ ۔ اب آپ بسم اللہ کرکے ایک گلاس لسی بلا شکر و نمک پلا ہی دیں۔ اللہ آپ کا بھلا کرے گا۔
  6. یوسف-2

    محفل چائے خانہ

    ہا ہا ۔۔۔ گویا بقابلہ گویا ۔۔۔ نہیں بھئی ! میں تو صرف خود کو شریک ہونے کی ذمہ داری قبول کرنے کے لئے ہی تیار ہونے کے بارے میں سوچنے کی حامی بھر سکتا ہوں۔ :D
  7. یوسف-2

    محفل چائے خانہ

    گویا ’’ابتدائی ڈیمانڈ‘‘ کے لئے آپ ’’تیار‘‘ ہیں۔:D
  8. یوسف-2

    محفل چائے خانہ

    چائے اورسگریٹ کا تو چولی دامن کا ساتھ ہے۔ چائے خانہ میں سگریٹ کی مہک تو آئے گی ہی ۔۔۔ لیکن مجھ جیسے "تارک سگریٹ" کو یہ مہک ۔ ۔ ۔ پھر سے بہکانے کا سبب نہ بن جائے اس لئے سگریٹ نوشوں سے ذرا محتاط ہی رہتا ہوں :daydreaming:
  9. یوسف-2

    محفل چائے خانہ

    مجھے پورا علم الیقین ہے۔ آپ کھانے ’’پینے‘‘ اہتمام کرنے والے بنیں، شاعر حضرات (بلکہ خواتین بھی)، کو آنے میں دیر نہپیں لگے گی :D
  10. یوسف-2

    محفل چائے خانہ

    شمشاد بھائی! آپ کی ’’نا اُمیدی‘‘ کی خیر ہے کیوں کہ ۔۔۔ اگر آپ اُمید سے ہوگئے :biggrin: تو ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر صاحب کی ڈاکٹری بھی فیل ہوجائے گی :laugh:
  11. یوسف-2

    محفل چائے خانہ

    جہاں بھی آپ ’’کھانے‘‘ اور ’’پینے‘‘ کا اہتمام کریں گے، شاعر وہیں اکٹھے ہوجائیں گے۔
  12. یوسف-2

    محفل چائے خانہ

    جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ ع لسی، چائے، کافی ،سگریٹ مرا دل جلانے کو نام لیتے ہو؟
  13. یوسف-2

    محفل چائے خانہ

    شمشاد بھائی! یہاں تو چائے کے ساتھ ساتھ سگریٹ کی بھی خوشبو آرہی ہے۔ یاد ماضی عذاب ہے یارب! چھین لیا مجھ سے ذائقہ میرا
  14. یوسف-2

    محفل چائے خانہ

    شمشاد بھائی کی دعوت چائے پر آیا ہوں۔ لیکن چائے پینے نہیں بلکہ چائے کی پیالی میں طوفان اٹھانے :D
  15. یوسف-2

    لسی خانہ

    لسی لسی کرگئی مجھ کو شمشاد بھائی کی یہ بات تو اگر لسی نہیں پیتا نہ پی، چائے خانہ کا چائےتو پی
  16. یوسف-2

    لسی خانہ

    ’’ زلف ای‘‘ بھائی تو کہہ سکتے ہیں کہ ان کا ’’ نام‘‘ ہی کافی ہے۔ :D ’’ہمارے‘‘ پاس تو ’’برائے نام‘‘ بھی نہیں ۔ اب کہیں کوئی اس لسی خانہ کو زلف ای (نہیں) ہاؤس نہ کہہ دے ۔
  17. یوسف-2

    لسی خانہ

    کیا آئینہ میں بھی نہیں :laugh:
  18. یوسف-2

    لسی خانہ

    شمشاد بھائی ! مقدس بہنا شاید زلفی بھائی سے مخاطب ہو کر ’’ہم‘‘ سے زیر لب بھی کچھ کہہ رہی ہیں :mrgreen: ذرا غور سے سنئے تو ۔۔۔ زلف دراز مانگ کے لائے تھے چار بال دو آرزو میں اُڑ گئے، دو انتطار میں
  19. یوسف-2

    لسی خانہ

    سر جی ہم تو لسی خانہ میں بھی ’’پیاسے‘‘ ہی ہیں اور چائے خانہ میں بھی ’’پیاسے‘‘ ہی رہیں گے۔ خود پینا تو درکنار، دوسروں کو چائے پیتا دیکھ کر بھی اپنا فشار خون، اقبال کی خودی کی طرح بلند ہوجاتا ہے۔ :D ہائے وہ بھی کیا دن تھے جب ہم چائے پیا کرتے تھے ۔ :angel:
  20. یوسف-2

    لسی خانہ

    زلفی بھائی!آداب عرض ہے ۔ ویسے یہ آپ کی ذرہ نوازی بھی ہے اور لسی خانہ کے نشہ کا کمال بھی ہے :mrgreen:
Top