شفیع کون تھا؟
کمالیہمیرا شہر۔دریائے راوی کے دائیں کنارے پر ، آریہ تہذیب کے اہم مقام ہڑپہ سے کچھ ہی دور، برصغیر کے قدیم ترین آباد شہروں
میں سے ایک شہر جو پنجاب میں انگریز کے خلاف مزاحمت کی تحریکوں میں بڑی اہمیت کا حامل رہ چکا ہے۔ یہ شہر ساندل بار کی اس پٹی میں واقع ہے جہاں سے بھگت سنگھ ، احمد خاں...