نتائج تلاش

  1. س

    میں تو صاحب بن گیا

    بھئی واہ مقدس تُم نے تو محفل کے چیف (مارشل لاء) ایڈمنسٹریٹر نبیل بھائی کی بھی کلاس لے لی۔ اب یہاں سے بھاگ لو۔ چیف صاحب غصے میں آ گئے تو تمہاری صلاحیتوں کی وجہ سے سزا کے طور پر تمہیں منتظم بنا کر محفل کی کسی دیوار کے ساتھ چپکا دیں گے :)
  2. س

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    پاکستانی بلے بازی مکمل طور پر ناکام۔ ایک بار پھر یہ بات کھُل کر سامنے آ گئی کہ ٹیم میں منصوبہ بندی ہے نہ حالات کا سامنا کرنے کی ہمت۔ شاہد آفریدی اب چلا ہوا کارتوس ہے اسے ون ڈاؤن پر بھیجنا خود کشی کرنے کے مترادف تھا۔ یہ بندہ اب خود ہی شرم کرے اور نئے ٹیلنٹ کے لئے جگہ خالی کر دے ۔ شعیب ملک بھی 28...
  3. س

    پلیس رائڈر . ملٹری سمارٹ فون وائرس

    امریکی نیول سرفیس وارفئیر سنٹر (The US Naval Surface Warfare Center) نےانڈرائڈ (Android) فون کے لئے ایک ایسااطلاقیہ ایجاد کیا ہے جو خفیہ طور پر آپ کے ارد گرد ہونے والی سرگرمیوں کو ریکارڈ کرتا ہےاور بعد ازاں اسے تھری ڈی ورچوئل ماڈل (3D Virtual Model) میں ڈھال دیتا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔مثال کے طور پر ایسا...
  4. س

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بد قسمتی اور مصروفیت کی وجہ سے ابھی تک T20 کا صرف ایک میچ دیکھ پایا ہوں۔ بقیہ میچوں کے نتائج اسی دھاگے سے پڑھتا ہوں۔ جنوبی افریقہ کے ساتھ میچ کی تھوڑی سی کمنٹری سنی تو اندازہ ہوا کہ اپنے شاہینوں نے ایک آسان میچ کو مشکل بنایا اور پھر جیتا۔ بس یہی خامی ہے ان میں کہ مشکل کو آسان بنانے کی بجائے یہ...
  5. س

    خاندانی ادارہ

    آپ کی مطلوبہ تبدیلی کر دی گئی ہے۔
  6. س

    یار زندہ صحبت باقی

    جی ضرور۔ روداد پھڑکانے کے لئے ہی تو تصاویر شامل کی گئی ہیں۔
  7. س

    یار زندہ صحبت باقی

    یہ تو عمران سے پوچھتے ہیں۔ Pakistani حاضر ہو۔:)
  8. س

    یار زندہ صحبت باقی

    Pakistani ،عمران ایسی کوئی بات نہ ہوئی تھی جو تمہارے لئے باعثِ تشویش ہو۔ تمہارے انٹرویو کے حوالے سے کچھ ذکر ہوا تھا اور میں نے کہہ دیا کہ بھئی اگر ہمارے عمران بھائی خود کو ڈارون کے نظریہ ارتقاء کا نتیجہ سمجھتے ہیں تو کوئی بات نہیں ہم تو انہیں اپنا بھائی سمجھتے ہیں اور اگر وہ کبھی خدا کو بھی نہیں...
  9. س

    یار زندہ صحبت باقی

    کچھ نہیں تھی عمران۔ کیا تم سمجھتے ہو کہ میرے ہوتے تمہیں کوئی ......... اچھا کہہ سکے؟:)
  10. س

    یار زندہ صحبت باقی

    حضور من آنم کہ من دانم۔ آپ کا خاصہ ہے کہ کم الفاظ میں بات مکمل کر لیتے ہیں۔ آپ کی اس صلاحیت کو میں نے آپ سے ملتے ہی بھانپ لیا تھا۔ کچھ مزید لکھئے ۔
  11. س

    یار زندہ صحبت باقی

    چھا گئے او جناب ۔
  12. س

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    فاتح بھائی اس لئے بجا رہا ہوں کہ ان کا باجا بجنے سے پہلے ان کو بین کی آواز سے آگاہ کر دیا جائے کہ بین کے مقابلے میں باجے کی آواز بہت سخت ہوتی ہے۔ ویسے باجا تو سی آئی اے بھی بجاتی ہے ان لوگوں کا جن کو وہ اپنے مقاصد کے لئے استعمال کر چکی ہوتی ہے اور پھر ان "رازداروں" کا ایک ہی حل ہوتا ہے جسے موت...
  13. س

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    ارے میرے بھائی ، پاکستان میں یو ٹیوب بند ہے اس کے لنک بھیجنے میں اپنی صلاحیتیں برباد نہ کرو اور اگر یہ چل بھی رہی ہوتی تو ہیلری اور اوبامہ کو دیکھنے اور سننے سے بہتر بہت سارے کام ہیں ہم لوگوں کے پاس۔ وہی گھسا پٹا رونا رو رہے ہوں گے آزادی اظہار کا۔ یار اگر تم لوگ اسی طرح سے آزادی اظہار کرنے کو...
  14. س

    چاک پر میں نے جو اک نقش ابھارا ہے میاں

    میٹرو جب چلے گی ، تب کی بات ہے ابھی تو سڑک کا کیا کباڑا ہے میاں :) میاں شہباز شریف کے میٹرو بس سروس پروگرام کی نظر۔
  15. س

    کامل یقین

    بس اس حکایت میں بھی ایسے ہی یقین کا اور قانون اعادہ ہے۔ اس آدمی نے (مے ڈے) کال دی لیکن کمانڈ پر عمل نہ کیا۔ :)
  16. س

    کامل یقین

    یعنی تمہیں یقین ہے کہ وہ تمہیں اتار لیں گے۔
  17. س

    کامل یقین

    یقین اندھا ہی ہوا کرتا ہے جو آنکھیں کھول کر کیا جائے وہ تجربہ ہوتا ہے۔ تو کیا خیال ہے تم کب لٹک رہے ہو سردی میں :)
  18. س

    کامل یقین

    بس کرو عمران ، ہمیں یقین ہو گیا کہ فوجی کریک ہوتے ہیں :rollingonthefloor:
  19. س

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    نہیں فاتح بھائی بُرے انداز میں ہرگز نہیں ہوا۔ فاتح بھائی ، میرا نظریہ ہے کہ اس دنیا میں سوائے محبت و دوستی کے اور کوئی رشتہ نہیں ہے۔ اس کائنات کی تخلیق اور خالقِ کائنات کی بے کراں رحمت ، محبت اور دوستی ہی کا استعارہ ہے ورنہ انسانوں کی محض ان کی عقل اور اختیار پر گرفت کی جاتی تو دنیا اب تک اپنے...
  20. س

    آپکا بچپن

    کاش ہمارے بچپن کے دور میں کیمرہ ایجاد ہو چکا ہوتا :)
Top