عملِ عشق اور ردِ عملِ والدِ معشوق میں تناسب راست پایا جاتا ہے۔ عاطف بٹ بھائی اس قانون پر بھی تو کچھ لکھیں۔ تب تو zeesh بھائی بھی اعتراض نہیں کر سکیں گے۔:)
مشرقِ وُسطٰی میں شوگر کے مرض کے لئے سب سے اچھی انسولین ڈنمارک سے آتی ہے۔ مشرقِ وُسطٰی میں ذیا بیطس کا مرض بہت زیادہ ہے جب ڈنمارک میں حضور اقدس علیہ صلوۃ والسلام کی شان میں گستاخی کی گئی تو سعودیہ نے ڈنمارکی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا۔ چند ہی روز میں اس انسولین کی قیمت 6 گنا سے زیادہ بڑھ گئی۔...
بس حسیب بھائی کچھ ایسی ہی بات ہے کہ گوگل نے پاکستان کی بات نہیں مانی ۔ اگر گوگل کو ذرا سا بھی شائبہ ہوتا کہ پاکستان اس کے کان کھینچنے کی صلاحیت رکھتا ہے تو وہ ہماری درخواست پر عمل کرتے۔
جب ہم اس قابل ہو جائیں گے کہ ان کی طرف سے پہچائے جانے والے جوابی نقصان کو برداشت کر سکیں تب یہ بات کہنے کا موقع ہو گا۔ ابھی ہمیں ضرورت ہے خود کو بنانے کی ۔ چین کی مثال آپ نے دی تو اس کی بے مثال اقتصادی ترقی کو بھی ایک مثال بنائیں۔ ویسے بھی آج تک جو ہم امریکہ کی فوجی یلغار سے بچے ہوئے ہیں اس میں...
نبیل بھائی بہت اعلٰی تحریر ہے۔ کم گو زیک کی خاموش خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ زیک واپس آ جائیں انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔
گویاجولائی 2007 میں ہمارے ایجاب و قبول سے قبل ہی محفلِِ.....تھی:D۔
جن جن ویب سائٹس پر توہین آمیز خاکے یا گستاخانہ فلم اپ لوڈڈ ہے ، ہم کیوں چاہتے ہیں کہ ان سائٹس کو بند کر دینا چاہئیے یا انہیں ہیک کیا جائے؟۔
یہ بھی فرمائیں کہ کیا آپ نے یہ گستاخانہ فلم دیکھی ہے یا نہیں؟۔
یہ واضح کر دوں کہ میرا مقصد اُس ملعون امریکی پادری خبیث کی حمایت نہیں بلکہ ذاتی نقطہ نظر ہے...
سابق وزیر حامد سعید کاظمی صاحب کل فرما رہے تھے کہ مسلمانوں کو احتجاجی طور پر امریکہ سے تجارت روک دینا چاہئیے۔ جب اس کے اپنے لوگ بے روز گار ہوں گے تو وہ اپنی حکومت پر دباؤ ڈالیں گے۔ اعداد شمار سے خالی ان کا یہ بچگانہ بیان سُن کر میں مُسکرائے بنا نہ رہ سکا۔
انہوں نے مزید فرمایا کہ عرب امریکہ کو...
سب ٹائٹل اور ڈبنگ میں تو انہوں نے کسی اخلاقی پہلو کا پاس ہی نہیں رکھا ۔ فلم کا تھیم بھی اسلام کو نعوذ بااللہ شیطان کی تعلیم بتانے کی کوشش پر مبنی ہے۔ اور اس کام کے لئے بخاری شریف کی احادیث اور قرآنی آیات کو انتہائی غلط طریقے سے استعمال کیا گیا ہے۔ 1942 میں مکہ میں آنے والے سیلاب کو انتہائی مذموم...